تواہل دل کوپنجابیاں نے لوٹ لیا

'مزاحیہ شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از مفتی ناصرمظاہری, ‏جنوری 29, 2013۔

  1. مفتی ناصرمظاہری

    مفتی ناصرمظاہری کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی منتظم اعلی

    پیغامات:
    1,731
    موصول پسندیدگیاں:
    207
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    دل ستم زدہ بے تابیوں نے لوٹ لیا
    ہمارے قبلہ کووہابیوں نے لوٹ لیا
    سنایارات کوقصہ جوہیررانجھے کا
    تواہل دل کوپنجابیوں نے لوٹ لیا
  2. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    اس کا مطلب ہے کہ پنجابی دل والے ہیں
  3. أضواء

    أضواء وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,522
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Saudi Arabia
    وہابیوں نے لوٹ لیا ۔۔۔؟ کون وہابی ہوتے ہے ۔۔۔۔؟؟؟

اس صفحے کو مشتہر کریں