جب بیگم ہو ساتھ

'علمی و ادبی لطیفے' میں موضوعات آغاز کردہ از مولانانورالحسن انور, ‏جون 18, 2013۔

  1. مولانانورالحسن انور

    مولانانورالحسن انور رکن مجلس العلماء Staff Member رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    1,537
    موصول پسندیدگیاں:
    144
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan

    اطلاعی گھنٹی بجی ۔ ملازم نے دروازہ کھولا تو دیکھا صاحب کے دیرینہ دوست ملنے آئے ہیں۔
    “کیوں بھئی بخشو !‌ صاحب گھر پر ہیں“ دوست نے استفسار کیا
    “ نہیں‌جناب ! وہ تو سفر پر گئے ہیں“ ملازم نے بتایا
    “ اچھا تو وہ سیر و تفریح اور کچھ دن آرام کے لیے گئے ہوں گے“ دوست نے اندازہ لگایا
    “جی میرا نہیں خیال کہ وہ سیروتفریح یا آرام کے لیے گئے ہیں“ ملازم نے کہا
    “کیوں بھئی ؟؟“ ملازم نے پوچھا
    “کیوں کہ بیگم صاحبہ بھی ساتھ گئی ہیں“ ملازم نے رازدارانہ انداز میں وضاحت کی.
  2. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله Staff Member منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,301
    موصول پسندیدگیاں:
    1,708
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
  3. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,655
    موصول پسندیدگیاں:
    792
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    دوسروں کی بیگم کے قصے اس لئے سنائے جارہے ہیں ۔اللہ رکھے کبھی میری بیگم میرے ساتھ نہیں گئیں ۔
  4. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,245
    موصول پسندیدگیاں:
    568
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    انذار اپنی آخری حدود کو چھورہی ہے۔
  5. نورمحمد

    نورمحمد وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,119
    موصول پسندیدگیاں:
    354
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    خیر تو اسی میں ہےکہ ایسے قصوں کی بھنک بھی بیگم کو نہ لگنے پائے ۔ ۔ ۔ []---[]---[]---

اس صفحے کو مشتہر کریں