جب تلک گھر میں ساس اور سالی رہے

'پسندیدہ کلام' میں موضوعات آغاز کردہ از zakwan, ‏دسمبر 27, 2012۔

  1. zakwan

    zakwan وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    73
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    جب تلک گھر میں ساس اور سالی رہے
    میرے مولا میری جیب خالی ر ہے

    گھر میں فاقے رہیں روتے کاکے رہیں
    روز پکتا پلاؤ خیالی رہے

    بولے سالی کبھی تو کبھی ساس جی
    ہوتی ہر دم میرے گھر قوالی رہے

    گالیاں سنتے سنتے یہ حالت ہوئی
    رات دن لب پہ میرے بھی گالی رہے

    لاکھ لوشن کریمیں لگائے مگر
    سالی میری ہے کالی سو کالی رہے

    (ماخوذ)
  2. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
  3. مولانانورالحسن انور

    مولانانورالحسن انور رکن مجلس العلماء Staff Member رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    1,537
    موصول پسندیدگیاں:
    144
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جب تلک گھر میں ساس اور سالی رہے
    میرے مولا میری جیب خالی ر ہے
  4. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,627
    موصول پسندیدگیاں:
    790
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    ?@_@?
  5. ذیشان نصر

    ذیشان نصر ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    634
    موصول پسندیدگیاں:
    28
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    واہ ۔ بہت خوب
    ہم بھی آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔۔۔!
  6. مفتی ناصرمظاہری

    مفتی ناصرمظاہری کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی منتظم اعلی

    پیغامات:
    1,731
    موصول پسندیدگیاں:
    207
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    یاریہ غم نہیں حسرت ہے۔اتنابھی نہیں سمجھے۔پہلے شادی کروبعدمیں سمجھوگے۔کیونکہ یہ معمہ ہے سمجھنے کانہ سمجھانے کا
  7. مولانانورالحسن انور

    مولانانورالحسن انور رکن مجلس العلماء Staff Member رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    1,537
    موصول پسندیدگیاں:
    144
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جب تلک گھر میں ساس اور سالی رہے
    اسوقت تک گھر میں خشک سالی رہے

اس صفحے کو مشتہر کریں