جمشید, ہم آپ کو الغزالی پر خوش آمدید کہتے ہیں

'الغزالی فورم میں خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از راجہ صاحب, ‏مارچ 8, 2011۔

  1. راجہ صاحب

    راجہ صاحب وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,379
    موصول پسندیدگیاں:
    358
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    اسلام علیکم جمشید!


    میں آپ کو اپنی اور الغزالی انتظامیہ کے دیگر منتظمین اور تمام اراکین کی جانب سے الغزالی میں شامل ہونے پر دل کی گہرائیوں سے
    خوش آمدید​
    کہتا ہوں ۔ مجھے امید ہے کہ الغزالی پر آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔ اور آپ الغزالی کے ایک اہم رکن کے طور پر اپنا بھرپور کردار ادا کریں گےـ الغزالی انٹر نیٹ پر اردو زبان کی ترویج و ترقی میں کوشاں ہےـ آیئے اور ہمارے ساتھ آپ بھی اس مقدس فریضہ میں شامل ہو کر الغزالی کو اپنے قلمی تعاون سے نوازیےـ

    مجھے یقین ہے کہ الغزالی پر آپ کی دلچسیوں کا تمام تر سازو سامان موجود ہے ۔یہ آپ کا اپنا گھر ہے اور ہم سب یہاں ایک خاندان کی مانند ہیں۔ میں امید کرتا ہوں کہ آپ کو الغزالی سے اور ہم سب کو آپ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔

    الغزالی پر کوئی بھی مراسلہ پیش کرنے سے پہلے قواعد وضوابط ضرور پڑھ لیں۔

    جب آپ الغزالی کی سیر کریں گے تو آپ کو بہت سے ایسے مفید موضوعات نظر آئیں گے جو آپ کی دلچسپی کا سامان ہو سکتے ہیں تو بسم اللہ کیجئے اور الغزالی کے علمی ، ادبی، دینی، اور تحقیقی موضوعات کے مطالعہ کا آغاز کیجئے اور ان موضوعات میں مقدور بھر اضافہ بھی فرمایئےـ
    ہم آپ کے قلمی تعاون کے لیے آپ کے شکر گزار ہونگےـ فورم کے استعمال کے دوران کسی بھی پریشانی یا مسئلے کی صورت میں آپ بلا تکلف الغزالی انتظامیہ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

    آخر میں ایک بار پھر خوش آمدید

    آپ کے تعاون کی متمنی
    الغزالی انتظامیہ
  2. قاسمی

    قاسمی خوش آمدید مہمان گرامی

    جمشید بھائی
    ہم آپ کی تشریف آوری پر بیحد خوش اور تہِ دل سے آپ کے بیحد مشکور وممنون ہیں
    انشاء اللہ آپ سے ہم سب کو بیحد نفع پہونچے گا اور اس فورم کا معیار بلند ہو گا۔
    فجز اک اللہ احسن الجزا
  3. عامر

    عامر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    983
    موصول پسندیدگیاں:
    61
    صنف:
    Male
    جگہ:
    United Kingdom
    جمشید بھائی
    سلام ومحبت
    امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
    گزارش ہے آپ اپنا تعارف کرائیں۔ کرم ہو گا۔
  4. شرر

    شرر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    92
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    دل وجان سے ہم آپ کا استقبال کرتے ہیں اور آپ کی آمد پر آپ کو مبارک باد پیش کرتے ہیں
    خوشی مجھ کو ہوئی ہے آپ جو تشریف لا ئے ہیں۔
    شکریہ
  5. جمشید

    جمشید وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    111
    موصول پسندیدگیاں:
    33
    جگہ:
    Afghanistan
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    آپ سبھی کی محبتوں کا شکریہ
  6. اعجازالحسینی

    اعجازالحسینی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    3,081
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Afghanistan
  7. قاسمی

    قاسمی خوش آمدید مہمان گرامی

    جمشید بھیا
    سلام ومحبت
    تم ایک بار ادھر سے گئے اب تک
    ہوائے رحمتِ پرودگار آتی ہے
    ہم سب منتظر ہیں۔آپ کے پیغام۔آپ کے مراسلات۔آپ کی تخلیقات کے
    بے چینی محسوس کرتے ہیں اپنے اندر۔بے تاب ہیں ان شہ پاروں کو پڑھنے کیلئے
    جو آپ کے قلم سے حیاتِ نو پاتے ہیں۔آئیے اس دعوتی کام میں جڑ کر اس قافلہ بے سالار
    کوقرآن وسنت کی روسشنی میں آگے بڑھائیے۔
    والسلام

اس صفحے کو مشتہر کریں