جمعہ کی سنتیں

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از محمدداؤدالرحمن علی, ‏جون 22, 2018۔

  1. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,171
    موصول پسندیدگیاں:
    1,669
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

    جمعہ کی سنتیں

    1:- سورۃ الکہف کی تلاوت ۔

    2:- غسل کرنا ۔

    3:- خوشبو کا استعمال ۔

    4:- صاف کپڑوں کا اہتمام ۔

    5:- کثرت سے درود پڑھنا ۔

    6:- مسواک کرنا ۔

    7:- صدقہ کرنا ۔

    8:- خاموشی سے خطبہ سننا ۔

    9:- دعا کا خصوصی اہتمام ۔

    سورة الكهف

    رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :-

    " جس شخص نے جمعہ کے دن سورۃ الکھف
    پڑھی اس کے لیئے دو جمعوں کے درمیان
    نور روشن ہو جاتا ہے."

    مستدرک حاکم [399\2] رواه بیہقی [249\3 ]

اس صفحے کو مشتہر کریں