جمیل قادری کا تعارف

'تعارف اراکین' میں موضوعات آغاز کردہ از جمیل قادری, ‏جنوری 3, 2016۔

  1. جمیل قادری

    جمیل قادری وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    5
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    صنف:
    Male
    (1)محمد جمیل احمد قادری
    (2)کوئ نہیں
    (3)20اپریل1994
    (4)پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لودھراں کے ضلع میں رہتا ہوں
    (5)مڈل پاس کیا ہے
    (6)طب
    (7)درمیانہ درجہ
    (8)دونوں حیات ہیں
    (9)پہلا نمبر
    (10)انفرادیت پسند
    (11)مزاج میں نرمی
    (12)سرائیکی اردو
    (13)کوئ کھیل نہیں
    (14)کدوشریف
    (15)کتابیں مطامعہ کرنا (16)پہلے تو غصہ آتا نہیں جب آتا تو پی جاتا ہوں
    (17)مسلمانوں کا دل خوش کرنا نیکی ہے
    (18)تمام عبادات
    (19)
    (20) گناہوں کی باتیں
    (21)گناہوں کی
    (22) غرت
    (23)دوستوں میں دلچستی نہیں رکھتا
    (24)اللہ تعالی کی عبادت کرتا ہوں
    (25)کتابیں کا مطامعہ
    (26)
    (27)
    (28)علم دین ومعلومات
    (29)
    (30)اب کا
    (31)بچین کا بہت دکھ ہوتا ہے
    (32)
    محمدداؤدالرحمن علی اور احمدقاسمی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,649
    موصول پسندیدگیاں:
    792
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    اللہ نے بہت ساری خوبیاں ایک ساتھ ودیعت فرمائیں ہیں۔اللھم زد فزد
    محمد یوسف اور محمدداؤدالرحمن علی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله Staff Member منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,301
    موصول پسندیدگیاں:
    1,708
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ قادری صاحب کہ آپ نے اپنا تعارف پیش فرمایا۔ امید کرتا ہوں الغزالی کی ترقی کے لیے آپ اپنا کردار ادا کرینگے، اور ہمیں آپ سے کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
    آپ کو ہمیشہ الغزالی میں خوش آمدید
  4. محمد یوسف

    محمد یوسف منتظم۔ أیده الله منتظم

    پیغامات:
    220
    موصول پسندیدگیاں:
    185
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    ماشاء اللہ بہت خوب جمیل قادری صاحب
    تعارف کرانے کا شکریہ

اس صفحے کو مشتہر کریں