جنت کے آٹھوں دروازے کھولنے کا نسخہ

'احادیث نبوی ﷺ' میں موضوعات آغاز کردہ از محمدداؤدالرحمن علی, ‏جنوری 16, 2018۔

  1. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ Staff Member منتظم اعلی رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,302
    موصول پسندیدگیاں:
    1,709
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جنت کے آٹھوں دروازے کھولنے کا نسخہ


    رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:

    '' جو شخص و ضو کرےاور عمدہ طریقے سے کرے (یعنی تمام اعضاء کو اچھی طرح دھوئے) اور یہ پڑھے:

    اَشْھَدُاَنْ لَّا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ وَحْدَہٗ لَا شَرِیْکَ لِہٗ، وَاَشْھَدُاَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُہٗ وَ رَسُوْلُہٗ
    تو اس کے لیے جنت کے آٹھوں دروازے کھل جاتے ہیں،ان میں سے جس دروازے سے چاہےوہ جنت میں داخل ہو جائے۔''

    ( صحیح مسلم:577،234 باب الذکر المستحب عَقِبَ الوضوء)
    اشماریہ نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں