جواہرات سےقیمتی

'غور کریں' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد طیب قاسمی, ‏اکتوبر 21, 2011۔

  1. محمد طیب قاسمی

    محمد طیب قاسمی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    445
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    ٭نیک بننے کی اتنی ہی خواہش کرو،جتناحسین بننے کی کرتےہو۔
    ٭اعتمادوہ شیشہ ہےجو ایک بارٹوٹ جائےتودوبارہ نہیں جڑتا۔
    ٭جن لوگوں کےذہنوں میں اچھے خیالات ہوں وہ کبھی تنہا نہیں رہتا۔
    ٭دشمن سےہمیشہ بچواوردوست سےاس وقت بچو،جب وہ تمہاری تعریف کرے۔
    ٭نرم لہجےکااثرالفاظ سےزیادہ ہے۔
    ٭اللہ تعالٰی کواپنابناناہوتواس سے خوب مانگواگرمخلوق کواپنابناناہوتواس سےمت مانگو۔
    ٭غصہ اکثر حماقت سےشروع ہوکرندامت پرختم ہوتاہے۔
    ٭وہ شخص کامیاب ہو گیاجس نے صبرسیکھ لیا۔
    ٭ اس آدمی کوامیر مت جانوجوخرچ نہیں کرتا۔
    ٭غم ایک ایساپرندہ ہے جوانسان کاخون پی کررہتاہے۔
    ٭تجھےاپنی زندگی کاسفرخود طےکرناہےاس لئےکسی پرامید نہ رکھ۔
  2. أضواء

    أضواء وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,522
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Saudi Arabia
    السلام عليكم و رحمة الله و بركاته
    شئیرنگ پر آپ کا شکریہ
  3. محمد طیب قاسمی

    محمد طیب قاسمی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    445
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
  4. اسداللہ شاہ

    اسداللہ شاہ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    5,317
    موصول پسندیدگیاں:
    48
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ فی الدارین

اس صفحے کو مشتہر کریں