جوملہ سی ایم ایس کا مکمل اردو ویڈیو ٹیوٹوریل

'ویڈیو ٹیوٹوریلز' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد شعیب, ‏جنوری 4, 2012۔

  1. محمد شعیب

    محمد شعیب وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    9
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جملہ یا جوملہ joomla ایک اوپن سورس کنٹنٹ مینیجمینٹ سسٹم CMS جو کہ ایسے ویب پورٹل ڈیویلوپ کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے جہاں کثیر معلومات اور کثیر تعداد میں صارفیں کو مینیج کرنا ہو۔ یہ ایک موڈیولر سی ایم ایس ہے جس میں اپنی ضرورتوں کی مناسبت سے ماڈیولس کا اضافہ کیا جا سکتا ہے۔ یہ پی ایچ پی اسکرپٹنگ لینگویج میں بنا ہے۔ یوں سمجھئے کہ سی ایم ایس کا استعمال ڈیویلوپرس کو بہت ساری کوڈنگ سے نجات دلا دیتا ہے۔ صرف اپنی ضرورتوں کے مطابق کسٹمائز کرنا ہوتا ہے
    عامر نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. اسداللہ شاہ

    اسداللہ شاہ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    5,318
    موصول پسندیدگیاں:
    48
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    بھائی بہت بہت شکریہ
    عامر نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. سارہ خان

    سارہ خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,568
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    بہت شکریہ آپ کی محنت کا ،،،،،،،،،،
    عامر نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پیامبر

    پیامبر خوش آمدید مہمان گرامی

    محترم! آپ کو یہاں دیکھ کر خوشی ہوئی، آپ کے ٹیوٹوریل سے خوب مستفید ہورہا ہوں۔ جزاک اللہ خیرا۔
    عامر نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    بہت شکریہ جناب
    عامر نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. محمد شعیب

    محمد شعیب وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    9
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    آپ سب کا بہت بہت شکریہ ۔۔
    عامر نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ابوعکراش

    ابوعکراش وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    4
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    بہت شکریہ
    جزاک اللہ خیر
    عامر نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ابو ثمامہ

    ابو ثمامہ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    22
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    بہترین۔۔۔۔۔۔۔
    عامر نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. محمد شعیب

    محمد شعیب وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    9
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    کیا اس فورم کی انتظامیہ میں کبھی عطا رفیع بھی ہوتے تھے ؟
    یہ فورم تو شاید مائی بی بی پر تھا۔ زین فورو پر کب منتقل ہوا ہے ؟
    عامر نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,631
    موصول پسندیدگیاں:
    791
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    اس فورم کی انتظامیہ میں عطا رفیع صاحب اب بھی ہیں۔تقریبا چھ ماہ قبل زین فورو پر منتقل ہوا ہے۔
    عامر نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. محمد شعیب

    محمد شعیب وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    9
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    میں نے جوملہ کا ویڈیو ٹوٹیورل بنایا تھا۔ اب یوٹیوب پر اپلوڈ کر دیا ہے۔
    یوٹیوب لنک

اس صفحے کو مشتہر کریں