جواب کا انتظار حج کرنے والے شخ کا اپنے نام کے ساتھ حاجی لکھنا

'الغزالی دار الافتاء' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد شہزاد حفیظ, ‏ستمبر 7, 2011۔

  1. محمد شہزاد حفیظ

    محمد شہزاد حفیظ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,102
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Saudi Arabia
    جس انسان نے حج کیا ہوا ہو کیا اس کو اپنے نام کے ساتھ حاجی لکھنا یا حاجی پکارنا جائز ہے ؟
    نبی پاک صہ نے بھی حج کیا تھا لیکن نا اس نے اپنے نام کے ساتھ لفظ حاجی کا اضافہ کیا اور نا ہی کسی نے نبی پاک صہ کو حاجی نام سے مخاطب کیا۔
    براہ کرم کچھ تفصیل سے بیان کریں کہ بات واضح ہو جائے۔
    عمیر نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں