حدیث نبوی

'احادیث نبوی ﷺ' میں موضوعات آغاز کردہ از احمدقاسمی, ‏مارچ 11, 2014۔

  1. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,655
    موصول پسندیدگیاں:
    792
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    حضرت ابو الدرداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ،فر ماتے ہیں حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فر مایا ہر شئے کی ایک حقیقت ہوتی ہے اور کوئی بھی شخص اس وقت تک ایمان کی حقیقت کو نہیں پا سکتا جب تک اسے یہ علم ( یقین) نہ ہو جائے کہ جو اسے ملناہے وہ مل کر رہے گا اور جو نہیں ملنا ہے وہ اسے نہیں مل سکتا ۔( مسند احمد ، طبرانی)
    عامر نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. محمد ارمغان

    محمد ارمغان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,661
    موصول پسندیدگیاں:
    106
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    بے شک۔۔۔
    اللہ تعالیٰ اس حقیقت کو ہمارے اندر اتار دے اور اس پر یقین کو پختہگی عطا فرما دے، آمین۔
    عامر نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ خیرا
    عامر نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. بنت حوا

    بنت حوا فعال رکن وی آئی پی ممبر

    پیغامات:
    4,572
    موصول پسندیدگیاں:
    458
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ خیرا
    عامر نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله Staff Member منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,301
    موصول پسندیدگیاں:
    1,708
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    اللہ پاک عمل کی توفیق نصیب فرمائیں۔ آمین

    جزاک اللہ خیرا
    عامر نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں