حرمت ِتصویر کی نوعیت

'اصلاح معاشرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از مفتی ناصرمظاہری, ‏نومبر 27, 2012۔

  1. مفتی ناصرمظاہری

    مفتی ناصرمظاہری کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی منتظم اعلی

    پیغامات:
    1,731
    موصول پسندیدگیاں:
    208
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    [/quote]حرمت ِتصویر کی نوعیت
    مفتی محمد شعیب اللہ خان مفتاحی مدظلہ
    مضمون نگارہندوستان کے نامورعالم دین ہیں،آپ مدرسہ مفتاح العلوم جلال آبادکے بانی وروح ورواں اور حکیم الامت حضرت تھانوی کے خلیفہ حضرت مولانامسیح اللہ خان جلال آبادی کے خصوصی شاگردہیں،اسی طرح مشہورشیخ طریقت فقیہ الاسلام حضرت مولانامفتی مظفرحسین ناظم مظاہرعلوم( وقف)کے خلیفہ خاص بھی ہیں،اس وقت شہرگلستاں بنگلورمیں جامعہ اسلامیہ مسیح العلوم کی ترویج وترقی کے علاوہ مختلف علمی دینی اورروحانی خدمات انجام دے رہے ہیں۔(ناصرالدین مظاہری)​
  2. محمد ارمغان

    محمد ارمغان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,661
    موصول پسندیدگیاں:
    106
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    ماشآء اللہ ، بہت خوب۔
    احقر نے اس مضمون کے حسبِ حال کچھ لکھنا شروع کیا، مگر نہ جانے کیوں لکھنے کو دِل نہیں چاہتا، چھوڑ دیا۔

    سارا جہاں خلاف ہو پروا نہ چاہیے
    پیشِ نظر تو مرضیٔ جانا نہ چاہیے
    پھر اس نظر سے جانچ کے تو کر یہ فیصلہ
    کیا کیا تو کرنا چاہیے کیا کیا نہ چاہیے​
  3. محمد اشرف يوسف

    محمد اشرف يوسف وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    61
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    حضرت مفتی محمد شفیع صاحب جیسے اپنے زمانے کے مفتیٔ بے مثال تو تصویر کے عام ہو جانے کے باوجود یہ کہتے ہیںکہ عام ہو جانے سے دھوکہ نہ کھائیں اور اس کو ہلکا نہ سمجھیں بلکہ اس سے مسلمانوں کو بچانے کی فکر کریں اور یہ جدید الخیال و روشن خیال مفتی صاحب یہ کہتے ہیں کہ جب یہ عام ہو گئی تو اب حرام کو حرام نہیں بلکہ حلال کہو۔
    ما شاءاللہ بارك اللہ بہیت ہی اچھا مضمون
  4. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,521
    موصول پسندیدگیاں:
    704
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    بہت ہی مفید تحریر ہے ۔ اللہ کریم عمل کی توفیق عطاء فرمائے آمین
    جزاک اللہ خیرا

اس صفحے کو مشتہر کریں