حسد ، غیبت ، چغلی اور ریاکاری کی تعریف کیا ہے، کسے کہتے ہیں؟

'الغزالی دار الافتاء' میں موضوعات آغاز کردہ از محمدداؤدالرحمن علی, ‏مئی 18, 2020۔

  1. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله Staff Member منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,290
    موصول پسندیدگیاں:
    1,707
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    سوال
    حسد ، غیبت ، چغلی اور ریاکاری کی تعریف کیا ہے، کسے کہتے ہیں؟​

    جواب
    بسم الله الرحمن الرحيم
    Fatwa : 1063-852/B=10/1439
    (۱) حسد: تو یہ ہے کہ کسی کو اچھی حالت میں اور اس کی ترقی دیکھ کر جلنا اور کڑھنا۔
    (۲) غیبت : نام ہے کسی کے پیٹھ پیچھے ایسی بات کہنا کہ اگر وہ سن لے تو اسے تکلیف پہونچے۔
    (۳) چغلی: یہ ہے کہ کوئی مخفی بات کسی مجلس میں کہی گئی تو کوئی فساد برپا کرنے کے واسطے اس بات کو دوسروں سے کہہ دے ۔
    (۴) ریاکاری: یہ ہے کہ اللہ کے لئے عمل نہ کرکے دنیا والوں کو دکھانے کے لئے اپنی شہرت حاصل کرنے اور اپنی ناموری حاصل کرنے کے لئے عمل کرنا۔ اس کی وجہ سے عمل کا اجر و ثواب نہیں ملتا ہے۔
    واللہ تعالیٰ اعلم
    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند​

    فتوی نمبر :162760
    تاریخ اجراء :Jul 5, 2018​

اس صفحے کو مشتہر کریں