حسن بن صالح رحمۃ اللہ علیہ کاارشاد

'فقہاء ومحدثین' میں موضوعات آغاز کردہ از zakwan, ‏دسمبر 28, 2012۔

  1. zakwan

    zakwan وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    73
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    حسن بن صالح رحمۃ اللہ علیہ
    آپؒ حافظ حدیث ہیں، آپؒ کے استاذ میں سلمہ بن کہیل، عبداللہ بن دینار، منصور بن المعتمر رحمہم اللہ وغیرہم جیسے جلیل القدر حضرات کا شمار ہوتا ہے اور آپ کی شاگردی وکیع بن الجراحؒ، یحییٰ بن آدمؒ، محمد بن فضیل رحمہم اللہ وغیرہم جیسے کبارِ محدثین نے اختیار کی ہے، امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ آپ کے متعلق فرماتے ہیں کہ آپ ثقہ ہیں۔
    (تذکرۃ الحفاظ:۲۱۲)
    آپ رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:
    "امام ابوحنیفہؒ متقی تھے، پرہیزگار تھے، حرام کاموں سے بچا کرتے، بہت سی حلال چیزوں کوبھی آپؒ ترک فرمادیا کرتے؛ تاکہ شعبہ سے بچ سکیں، آپؒ جیسا فقیہ میں نے نہیں دیکھا، جواپنے نفس اور اپنے علم کی حفاظت کرنے والا ہو، قبر آخرت کی پہلی منزل ہے، اس کی دردناکی کویاد کرتے اور قبر کی تیاری کیا کرتے تھے"۔
    (الانتقاء:۱۹۹)
  2. محمد ارمغان

    محمد ارمغان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,661
    موصول پسندیدگیاں:
    105
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    اللہ اکبر
    رحمہم اللہ تعالیٰ
  3. مولانانورالحسن انور

    مولانانورالحسن انور رکن مجلس العلماء Staff Member رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    1,537
    موصول پسندیدگیاں:
    141
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    امام ابوحنیفہؒ متقی تھے، پرہیزگار تھے، حرام کاموں سے بچا کرتے، بہت سی حلال چیزوں کوبھی آپؒ ترک فرمادیا کرتے؛ تاکہ شعبہ سے بچ سکیں، آپؒ جیسا فقیہ میں نے نہیں دیکھا، جواپنے نفس اور اپنے علم کی حفاظت کرنے والا ہو، قبر آخرت کی پہلی منزل ہے، اس کی دردناکی کویاد کرتے اور قبر کی تیاری کیا کرت

اس صفحے کو مشتہر کریں