حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کا مزار مبارک

'تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از محمدداؤدالرحمن علی, ‏اگست 3, 2013۔

  1. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,276
    موصول پسندیدگیاں:
    1,706
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبر کاتہ!

    صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کا مزار مبارک جو غالبًا چین میں واقع ہے۔ مزار مبارک کی چند تصاویر ملی ہیں جو حاضر خدمت ہیں۔


    [align=center][​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG][/align]
    محمد نبیل خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,276
    موصول پسندیدگیاں:
    1,706
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
  3. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,276
    موصول پسندیدگیاں:
    1,706
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
  4. بنت حوا

    بنت حوا فعال رکن وی آئی پی ممبر

    پیغامات:
    4,572
    موصول پسندیدگیاں:
    452
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    شیئرنگ کا شکریہ
    محمد نبیل خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد ارمغان

    محمد ارمغان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,661
    موصول پسندیدگیاں:
    105
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جلیل القدر صحابیٔ رسول ﷺ جو عشرہ مبشرہ میں شامل ہیں ۔۔۔ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
  6. محمد یوسف صدیقی

    محمد یوسف صدیقی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    146
    صنف:
    Male
    محترم داؤد الرحمن علی صاحب :
    بھائی جان : شریعت اسلامیہ قبروں کو پختہ بنانے سے منہ کرتی ہے چہ جائیکہ اُن پر گنبد بنایا جائے ، یا مزارات بنائے جائیں ، ان تصاویر کو دیکھ کر "عامی" مسلمان قبروں کو پختہ بنانے کو جائز سمجھنے لگے گا اس لئے ایسی چیزوں کی تردید ہونی چاہئے نہ کہ تشہیر۔
    آپ نے لکھا کہ "صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کا مزار مبارک جو غالبًا چین میں واقع ہے۔ مزار مبارک کی چند تصاویر ملی ہیں جو حاضر خدمت ہیں۔"
    سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کی وفات مدینہ منورہ سے دس میل دور ایک وادی میں ہوئی اور پھر انہیں مدینہ منورہ لایا گیا اور سیدنا مروان گورنر مدینہ نے ان کی نماز جنازہ پڑھائی اور آپ کی تدفین بھی جنت البقیع میں ہوئی۔
    یہ فرضی مزار کس کا ہے یہ معلوم نہیں ہے ،اس لئے تحقیق کے بعد ایسی چیزیں شئر کیا کریں ۔اللہ تعالیٰ ہمارا حامی وناصر ہو
    محمد نبیل خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,276
    موصول پسندیدگیاں:
    1,706
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبر کاتہ!
    محترم و مکرم جناب یوسف صدیقی صاحب
    آپ نے ایک نہایت ہی اہم امور کی طرف توجہ دلائی جس پر آپ کا مشکور ہوں۔ رہی بات مزارات کی تو کچھ جگہوں پر بہت سارے صحابہ اکرام اور انبیاء علیھم السلام کی جانب قبروں کو منسوب کرکے ایک فتنہ پھیلا جارہا ہے۔ میرا اس تصویر کو یہاں شئیر کرنے کا مقصد اصل بات تک پہنچنا تھا۔ اور میں نے پکچر شئیر کرتے ہوئے غالباً کا لفظ استعمال کیا تاکہ اگر کسی کو سچائی معلوم ہو تو وہ یہاں لکھ دے۔ زادہ تر بات انبیاء علیھم السلام کے مزارات کی ہے۔مثال کی طور پر ایک آدمی یہ کہتا ہے۔ کہ فلاں نبی علیہ السلام کی قبر چین میں واقع ہے۔ دوسرا تردید کرتا ہوا کہتا ہے۔ اسرائیل میں ہے۔ جب تیسرا آتا ہے تو کہتا ہے نہ چین میں ہے نہ اسرائیل میں۔ بلکہ ترکی میں واقع ہے۔ اس پر اکثر لوگ تقسیم ہو کر شرکیہ الفاظ تک پہنجاتے ہیں۔ کچھ لوگ ثبوت تک پیش کردیتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ایک ساتھی کا بھلا کرے جس نے مجھے مولانا ارسلان اختر کی تالیف کردہ" مقامات انبیاء علیھم السلام " کتاب مطالعہ کے لیے دی جس میں لگ بھگ اکثر ثبوت موجود ہیں۔ اگر آپ کے نظر میں کوئی ایسی کتاب موجود ہو تو آپ مجھ جیسے ایک طالب علم کی رہنمائی کر سکتے ہیں۔
    دوسری بات میرے نام کے ساتھ”صاحب“ لکھنے کی ضرورت نہیں۔ میں اکابرین علماء دیوبند کا ایک ادنیٰ سا خادم ہوں۔ علماء کی جوتیوں میں بیٹھنے والا ایک طالب علم ہوں۔ اس لیے بس مجھے میرے نام سے پکارا کریں۔ جزک اللہ خیرا۔
    والسلام علیکم ورحمتہ اللہ
    محمد نبیل خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    دوسری بات میرے نام کے ساتھ”صاحب“ لکھنے کی ضرورت نہیں
    محمد داود الرحمٰن علی ٹھیک ہے جی
    محمدداؤدالرحمن علی نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,276
    موصول پسندیدگیاں:
    1,706
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    منطق آپ خوب چلا لیتے ہیں جی نبیل بھائی
  10. محمد یوسف صدیقی

    محمد یوسف صدیقی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    146
    صنف:
    Male
    محترم بھائی داؤد الرحمن علی :
    اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر سے نوازے ۔
    جناب طالب ہاشمی صاحب کی کتاب"سیرت حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ" کا مطالعہ کریں ۔
    محمد نبیل خان نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں