حضرت مولانامفتی محمدعبداللہ پھولپوری کامکہ مکرمہ میں انتقال

'اہم اعلانات' میں موضوعات آغاز کردہ از مفتی ناصرمظاہری, ‏نومبر 30, 2017۔

  1. مفتی ناصرمظاہری

    مفتی ناصرمظاہری کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی منتظم اعلی

    پیغامات:
    1,710
    موصول پسندیدگیاں:
    199
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    آج صبح ساڑھے آٹھ بجے مکۃ المکرمہ میں مشہورعالم دین حضرت مولانامفتی محمدعبداللہ پھولپوری مظاہری نبیرہ حضرت مولاناشاہ عبدالغنی پھولپوریؒکاانتقال ہوگیا۔اناللہ واناالیہ راجعون
    موصوف بسلسلۂ عمرہ اپنی اہلیہ مع تین صاحب زادگان گئے تھے ،علیل توکافی دن سے تھے چنانچہ گزشتہ سال ممبئی میں کافی دن زیرعلاج بھی رہے اب کچھ سدھارتھااورامیدتھی کہ بیماریوں سے نجات مل گئی ہے مگرافسوس مولاناارض مقدس میں مولائے حقیقی سے جاملے ۔اناللہ واناالیہ راجعون۔
    حضرت والاکے بارے میں مضمون اگرکوئی صاحب لکھیں توہمیں ضرورارسال فرمائیں تاکہ افکارقاسمی میں شامل کیاجاسکے۔
    (ناصرالدین مظاہری)
    Last edited by a moderator: ‏نومبر 30, 2017
    اشماریہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,592
    موصول پسندیدگیاں:
    777
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    انا للہ وانا الیہ راجعون
  3. مفتی ناصرمظاہری

    مفتی ناصرمظاہری کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی منتظم اعلی

    پیغامات:
    1,710
    موصول پسندیدگیاں:
    199
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    بہت جلدان شاء اللہ کئی مضامین موصوف کی شخصیت پرافکارقاسمی کے وفیات الاعیان نمبر میں ملاحظہ فرمائیں گے
    احمدقاسمی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں