حضرت مولانا حکیم اختر کی وفات عظیم سانحہ ہے، دینی وسیاسی رہنما(کمپوزنگ و تصحیح مکمل)

'ماہنامہ افکارِ قاسمی شمارہ 9 برائے اگست 2013 مجّدِ' میں موضوعات آغاز کردہ از خادمِ اولیاء, ‏جولائی 17, 2013۔

  1. خادمِ اولیاء

    خادمِ اولیاء وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    405
    موصول پسندیدگیاں:
    29
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    ٭ ان کی رحلت سے پیدا ہونے والا خلا کبھی پر نہیں ہوگا، امت عظیم رہبر سے محروم ہوگئی
    ٭ مولانا سلیم اللہ، مولانا فضل الرحمن، مولانا سمیع الحق، مفتی تقی عثمانی، مولانا لدھیانوی، مفتی رفیع عثمانی ودیگر
    کراچی/اسلام آباد/ لاہور (اسٹاف رپورٹر+ نمایندگان) ولی کامل مولانا حکیم شاہ محمد اختر ؒ کی رحلت عالم اسلام کے لیے افسوسناک سانحہ ہے، مولانا کی رحلت سے پیدا ہونے والا خلا صدیوں پُر نہیں ہو سکے گا، امت ایک مشفق مربی اور رہبر شریعت سے محروم ہوگئی۔ ان خیالا ت کا اظہار وفاق المدارس العربیہ کے ذمے داروں شیخ الحدیث مولانا سلیم اللہ خان، مولانا ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر، مولانا محمد حنیف جالندھری، جے یو آئی کے امیر مولانا فضل الرحمن، مولانا سمیع الحق، مولانا احمد لدھیانوی، سید منور حسن، مفتی تقی عثمانی، مفتی رفیع عثمانی، مفتی نعیم، پیر عبدالشکور نقشبندی، قاری عثمان، عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے رہنمائوں ودیگر نے تعزیتی بیانات میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ پیر طریقت، ولی کامل مولاناحکیم شاہ محمد اختر ؒ کی رحلت عالم اسلام کے لیے عظیم سانحہ اور ناقابل تلافی نقصان ہے، مولانا ؒ کی رحلت سے پیدا ہونے والاخلا صدیوں پُر نہیں ہو سکے گا۔ مولانا ؒ کی رحلت سے امت ایک شفیق مربی اور ایک عظیم عالم دین سے محروم ہوگئی۔​
  2. محمد ارمغان

    محمد ارمغان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,661
    موصول پسندیدگیاں:
    106
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ خیرا۔۔۔
    حوالہ:
    (بشکریہ روزنامہ اسلام کراچی، 3جون2013)
  3. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله Staff Member منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,301
    موصول پسندیدگیاں:
    1,708
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    ٭ ان کی رحلت سے پیدا ہونے والا خلا کبھی پر نہیں ہوگا، امت عظیم رہبر سے محروم ہوگئی
    ٭ مولانا سلیم اللہ خان، مولانا فضل الرحمن، مولانا سمیع الحق، مفتی تقی عثمانی، مولانا لدھیانوی، مفتی رفیع عثمانی ودیگر
    کراچی/اسلام آباد/ لاہور (اسٹاف رپورٹر+ نمایندگان) ولی کامل مولانا حکیم شاہ محمد اختر ؒ کی رحلت عالم اسلام کے لیے افسوسناک سانحہ ہے، مولانا کی رحلت سے پیدا ہونے والا خلا صدیوں پُر نہیں ہو سکے گا، امت ایک مشفق مربی اور رہبر شریعت سے محروم ہوگئی۔ ان خیالا ت کا اظہار وفاق المدارس العربیہ کے ذمے داروں شیخ الحدیث مولانا سلیم اللہ خان، مولانا ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر، مولانا محمد حنیف جالندھری، جے یو آئی کے امیر مولانا فضل الرحمن، مولانا سمیع الحق، مولانا احمد لدھیانوی، سید منور حسن، مفتی تقی عثمانی، مفتی رفیع عثمانی، مفتی نعیم، پیر عبدالشکور نقشبندی، قاری عثمان، عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے رہنماؤں ودیگر نے تعزیتی بیانات میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ پیر طریقت، ولی کامل مولاناحکیم شاہ محمد اختر ؒ کی رحلت عالم اسلام کے لیے عظیم سانحہ اور ناقابل تلافی نقصان ہے، مولانا ؒ کی رحلت سے پیدا ہونے والاخلا صدیوں پُر نہیں ہو سکے گا۔ مولانا ؒ کی رحلت سے امت ایک شفیق مربی اور ایک عظیم عالم دین سے محروم ہوگئی۔
  4. خادمِ اولیاء

    خادمِ اولیاء وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    405
    موصول پسندیدگیاں:
    29
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    بہت خوب ماشاء اللہ ۔

اس صفحے کو مشتہر کریں