حضرت مولانا صوفی سرور صاحب

'آڈیوویڈیوبیانات' میں موضوعات آغاز کردہ از محمدداؤدالرحمن علی, ‏اپریل 26, 2016۔

  1. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,263
    موصول پسندیدگیاں:
    1,703
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبر کاتہ!
    24 اپریل 2016 بروز اتوار عالم اسلام کی مشہور دینی یونیورسٹی جامعہ اشرفیہ لاہور میں تکمیل اختتام بخاری شریف منعقد ہوئی ، اس سال ترمزی شریف ،مسلم شریف ، بخاری شریف اور دیگر کتب کی تکمیل اکٹھی کی گئی ۔ آخر میں فاضل جامعہ دارالعلوم دیوبند نمونہ اسلاف حضرت مولانا مفتی عبیداللہ القاسمی رحمہ اللہ کی یاد میں چند اشعار کہے گئے بعد ازاں حضرت مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی (مہتمم جامعہ اشرفیہ) اور استاذالعلماء شیخ الحدیث حضرت مولانا صوفی محمد سرور صاحب دامت برکاتہم العالیہ نے آخری اسباق پڑھائے۔ آڈیو ریکارڈنگ حاضر خدمت ہے۔ (نیچے تصویر پر کلک کریں۔)
    حضرت مولانا مفی عبیداللہ القاسمی رحمہ اللہ کی یاد میں چند اشعار حسن افضال صدیقی کی آواز میں

    استاذمحترم شیخ الحدیث حضرت مولانا صوفی سرور صاحب درس اختتام بخاری شریف و اختتامی دعا

    soundcloud.com لنکس
    میرے استاد مولانا عبیداللہ القاسمی۔حسن افضال صدیقی
    حضرت مولانا صوفی سرور صاحب درس اختتام بخاری شریف و اختتامی دعا
    اشماریہ نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں