حضرت مولانا غلام غوث ہزاروی رح کے آنسو

'حکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از سارہ خان, ‏نومبر 29, 2011۔

  1. سارہ خان

    سارہ خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,568
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    حضرت مجاہدین ختم نبوت میں شمار ہوتے ہیں آپ تحریک ختم نبوت کے سلسلہ میں روپوش تھے کہ آپ کی والدہ محترمہ کا انتقال ہوا والدہ محترمہ کا یہ حال تھا کہ وفات کے آخری دنوں میں مولانا ہزاروی رح کے فراق میں دروازہ کے بالکل سامنے چارپائی رکھوالی تھی اور اس انتظار میں تھیں کہ شاید میرا بیٹا آجائے بار بار پوچھتیں غلام غوث نہیں آیا غلام غوث نہیں اسی دردوکرب اور فراق کی حالت میں جان دے دی علاقہ والوں نے انہیں اعزاز اور بڑے درددل کے ساتھ دفن کیا ان کے فراق کی حالت سن کر کئی لوگوں کی چیخیں نکل گئیں حضرت مولانا جب روپوشی سے آزادی پاکر واپس آئے تو سب سے پہلے والدہ مرحومہ کی قبر پر گئے اور بڑی دیر تک قبر کے پاس بیٹھ کر روتے رہے اور پھر دعا کرکے واپس آئے
    بیس مرادن حق---(ج2)(ص612)
  2. اسداللہ شاہ

    اسداللہ شاہ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    5,318
    موصول پسندیدگیاں:
    48
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ فی الدارین
  3. عامر

    عامر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    983
    موصول پسندیدگیاں:
    61
    صنف:
    Male
    جگہ:
    United Kingdom
    جزاک اللہ
  4. سیفی خان

    سیفی خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    4,554
    موصول پسندیدگیاں:
    72
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    میرے خیال میں اس واقعہ کو اصل سیکشن میں منتقل کیا جانا چاہیئے ۔ ۔ کیوں کہ یہ متفرق کتب کا سیکشن ہے ۔ ۔ ۔
    باقی انتظامیہ بہتر سمجھتی ہے

اس صفحے کو مشتہر کریں