حضرت مولانا مفتی عبیداللہ صاحب

'معاصر شخصیات' میں موضوعات آغاز کردہ از محمدداؤدالرحمن علی, ‏ستمبر 18, 2015۔

  1. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله Staff Member منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,291
    موصول پسندیدگیاں:
    1,708
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    معروف دینی درسگاہ جامعہ اشرفیہ لاہور کے مہتمم اور استاذ الحدیث حضرت مولانا مفتی عبیداللہ صاحب مدظلہ (فرزند ارجمند مولانا مفتی محمد حسن صاحب رحمۃاللہ علیہ) ماشاءاللہ تقریباً سو برس کی عمر کو پہنچ چکے ہیں۔
    حضرت اب بظاہر وہ واحد زندہ شخصیت ہیں جنہوں نے براہ راست حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمۃاللہ علیہ کی نہ صرف زیارت کی بلکہ خوب فیض بھی حاصل کیا جس کے قصے جب کبھی وہ سناتے ہیں تو سننے والے سر دھنتے ہیں. انہیں یہ منفرد اعزاز بھی حاصل ہے کہ دوران طالب علمی ہر کتاب نورانی قاعدہ سے لیکر بخاری شریف کی بسم اللہ حضرت تھانوی رحمۃ اللہ علیہ نے کروائی
    اللہ تبارک و تعالٰی حضرت کا سایہ صحت و عافیت کے ساتھ تادیر قائم رکھیں اور ہمیں ان اللہ والوں کی صحیح معنوں میں قدر کرنے کی توفیق عطاء فرمائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین
    [​IMG]
    محمد شعیب نواز نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. محمد شعیب نواز

    محمد شعیب نواز وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    150
    موصول پسندیدگیاں:
    31
    جگہ:
    Pakistan
    اللہ پاک حضرت کا سایہ تادیر ہم پر قائم و دائم رکھے۔آمین
    محمدداؤدالرحمن علی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں