حضرت یونس علیہ السلام کو نگلنے والی مچھلی کانام

'حیرت کدہ' میں موضوعات آغاز کردہ از احمدقاسمی, ‏ستمبر 1, 2015۔

  1. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,648
    موصول پسندیدگیاں:
    792
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    حضرت یونس علیہ السلام کو نگلنے والی مچھلی کانام

    وہ مچھلی جس نے اللہ کے نبی حضرت یونس علیہ السلام کو لقمہ بنیا تھا حضرت کعبؒ فر ماتے ہیں اس کا نام توارات میں ِ" الوحا" انجیل میں "مرھبا" زبور میں "مالوتا" اور قرآن میں "نون"ہے ،

    نوٹ: اگر یہ روایت صحیح ہے تو مچھلی کے یہ مختلف نام تورات، زبور ، انجیل اورقرآن مجید کی محتلف زبانوں کی وجہ سے مختلف ہوں گے۔
  2. مولانانورالحسن انور

    مولانانورالحسن انور رکن مجلس العلماء Staff Member رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    1,537
    موصول پسندیدگیاں:
    144
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    آجکل مچھلیوں پہ تحقیق ہو رہی ہے
  3. اشماریہ

    اشماریہ رکن مجلس العلماء رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    440
    موصول پسندیدگیاں:
    274
    صنف:
    Male
    کیا اس کا کوئی حوالہ ملے گا؟
  4. ارشاد احمد غازی

    ارشاد احمد غازی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    57
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    صنف:
    Male
    اگر حوالہ بھیج دیں آپ تو ھم سب مشکور ہوں گے
  5. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,648
    موصول پسندیدگیاں:
    792
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    اسرا رکا ئناتصفحہ255بحوالہ کنزص 137

اس صفحے کو مشتہر کریں