حکایت

'حکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از احمدقاسمی, ‏مارچ 8, 2013۔

  1. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,627
    موصول پسندیدگیاں:
    790
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    حکایت​
    فرمایا = حضرت حاجی صاحب رحمۃ اللہ علیہ فرمایا کرتے تھے کہ بھائی ہم لوگ عاشق احسانی ہیں ۔عاشق ذات وصفات نہیں ۔جب تک احسان رہے محبت ہے اور جہاں ذراتوقف ہوا بس شکایت ہو نے لگی ۔اس پر یہ تفریع فر مائی کہ اگر کسی کے پاس کچھ روپیہ پیسہ حلال کا ہو۔ احتیاط سے صرف کرے تاکہ ناداری سے پریشانی نہ ہو۔اسی طرح جس کے پاس حج کیلئے کافی خرچ نہ ہو اور سفر کے مشاق پر صبر نہ کر سکے اس کو حج کیلئے سفر کرنا درست نہیں ۔(ارواح ثلاثہ)
  2. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله Staff Member منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,276
    موصول پسندیدگیاں:
    1,706
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
  3. محمد ارمغان

    محمد ارمغان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,661
    موصول پسندیدگیاں:
    106
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ خیرا
    حضرت حاجی صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ نے حقیقت بیان فرما کر جو نصیحت فرمائی ہے اس میں بہت بڑی گہرائی ہے۔
  4. مفتی ناصرمظاہری

    مفتی ناصرمظاہری کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی منتظم اعلی

    پیغامات:
    1,731
    موصول پسندیدگیاں:
    207
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    بہت بہت شکریہ اکابرکے ملفوظات طیبات عنایت کرنے پر۔۔۔۔۔

اس صفحے کو مشتہر کریں