حیدرآبادی "کڑک چائے بنانے کا طریقہ

'کچن کارنر' میں موضوعات آغاز کردہ از أضواء, ‏نومبر 5, 2012۔

  1. أضواء

    أضواء وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,522
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Saudi Arabia
    حیدرآبادی "کڑک چائے بنانے کا طریقہ

    [​IMG]

    حیدرآباد دکن میں "کڑک" چائے پینا
    یہاں کے مقامی لوگوں کی اہم عادت ہے ،
    اورپھر یہاں چائے مہمان نوازی کی ایک
    اہم رسم بھی سمجھی جاتی ہے۔


    [​IMG]

    آج آپ لوگ کیلئے آضواء کے ہاتھہ کی بنائی ہوئی چائے ہے :::^^:::

    کڑک چائے پکانے کا طریقہ یہ ہے کہ سب سے پہلے
    چائے دانی "ایک کیتلی "" جسے دیگچی "" بھی کہتے ہیں
    لیں لے پھر چائے دانی میں حسب ضرورت پانی ڈال کر
    اچھی طرح پکنے دیں جب پانی اُبلنے لگے توآنچ دھیمی کرلیں
    پھراس میں دو ٹی اسپون لپٹن کھلی چائے اگر آپ
    کوکڑک چائے چاہیے تو( آدھا چمچ پتی کا اضافہ کرلیں)
    کی ڈال کر دو تین منٹ پکنے دیں
    پھر اس میں آہستہ آہستہ سے دودھہ ملالیں ۔۔جب چائے کا
    خوبصورتی رنگ نکھر اور خوشبوآجائے تب
    چائے کو ایک بار ابلنے کے بعد الانچی آدھا ٹی اسپون ڈال کر
    آنچ بند کردیں شوگر آپ پیالی میں حسب ذائقہ ڈال لیں ۔۔۔
    اب آپ بہترین اور زبردست "" کڑک چائے ""
    نوش کر رہے ہیں ۔۔۔

    میرے امی جان ( اللہ سبحانہ انہیں صحت دے ) کی
    پسندیدہ حیدرآبادی کڑک چائے ۔۔۔۔
  2. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جنابہ اضواء صاحبہ بہت شکریہ جی آپ کا
    چائے مزیدار ہے ۔ واہ مزہ آگیا جی
  3. مولانانورالحسن انور

    مولانانورالحسن انور رکن مجلس العلماء Staff Member رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    1,537
    موصول پسندیدگیاں:
    144
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    کڑک دل والوں کے لئے کڑک چائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہت شکریہ اضواجی
  4. بنت حوا

    بنت حوا فعال رکن وی آئی پی ممبر

    پیغامات:
    4,572
    موصول پسندیدگیاں:
    458
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    بہت شکریہ اضواءجی
  5. سارہ خان

    سارہ خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,567
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    بہت شکریہ اضواءجی ​
  6. أضواء

    أضواء وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,522
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Saudi Arabia


    آپ کی آمد اور پسندگی پر بہت بہت شکریہ
  7. أضواء

    أضواء وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,522
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Saudi Arabia
    باپ رے باپ ۔۔۔۔۔

    میرا دل تونرم ہے پر پیتی تو کڑک چائے ہوں ۔۔۔۔

    آپ کی آمد کا بہت بہت شکریہ ۔۔۔۔
  8. أضواء

    أضواء وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,522
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Saudi Arabia

    ہمت آفزائی پر آپ کا بہت بہت شکریہ ۔۔۔
  9. أضواء

    أضواء وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,522
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Saudi Arabia
    ہمت آفزائی پر آپ کا بہت بہت شکریہ

اس صفحے کو مشتہر کریں