خطابت کیسے کریں-قسط 1۔ از مفتی ابو لبابہ شاہ منصور صاحب

'بزمِ طلبہ و طالبات' میں موضوعات آغاز کردہ از پیامبر, ‏ستمبر 13, 2014۔

  1. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,245
    موصول پسندیدگیاں:
    568
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    السلام علیکم
    مفتی ابو لبابہ شاہ منصور صاحب پاکستان کے نامور مفتی اور عالم ہیں۔ ان کا اصل میدان فقہ وافتاء ہے لیکن صحافت سے بھی وابستہ ہیں۔ ہفت نامہ ضربِ مؤمن میں ان کی تحریریں شائع ہوتی رہتی ہیں۔ پچھلے دنوں ایک سلسلہ شائع ہوا بعنوان ”درسِ قرآن کیسے دیں“ افسوس کہ میں یہ مواد محفوظ نہیں رکھ سکا۔
    اب اس عنوان سے اور مزید بھی کچھ عنوانات پر وہ لکھ رہے ہیں۔ ان شاء اللہ علما وطلبہ کے استفادے کے لیے یہاں رکھتا جاؤں گا۔
    [​IMG]
    محمدداؤدالرحمن علی اور احمدقاسمی .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں