خلیفہ ہارون رشید

'حکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از احمدقاسمی, ‏نومبر 10, 2011۔

  1. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,627
    موصول پسندیدگیاں:
    790
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    خلیفہ ہارون رشید​

    خلیفہ ہارون رشید کے صاحبزادوں میں سے ایک غصہ سے بھرا ہوا باپ کے سامنے آیا اور کہا کہ فلاں سردار کے لڑکے نے مجھ کو ماں کی گالی دی ہے ۔ہارون رشید نے سلطنت کے ارکان سے دریافت کیا کہ ایسے شخص کی کیا سزا ہونی چاہئے ،ایک نے قتل کرنے کا اشارہ کیا ، دوسرے نے زبان کاٹ دینے کا ،اور ایک نے مال ضبطی اور جلا وطنی کا مشورہ دیا ۔ہارون رشید نے بیٹے سے کہا! اے بیٹے کرم وہ ہے کہ تو اس کو معاف کر دے اگر معاف نہیں کر سکتا تو تو بھی ماں کی گالی دینے میں اس کا خیال رکھ کہ حد سے نہ بڑھے اگرایسا ہوا اس وقت تیری طرف سے ظلم ہو گا اور مخالف کی طرف سے دعویٰ ۔ شیخ سعدی فر ماتے ہیں۔

    نہ مردست آں بنزدیک خرد مند * کہ باپیل دماں پیکار، جوید
    بلے مردآنکس ست از روئے تحقیق* کہ چوں خشم آیدس با طل نگوید​

    ترجمہ:عقلمند کے نزدیک وہ شخص بہادر نہیں ہے جو کہ مست ہاتھی سے جنگ کرے بلکہ وہ شخص ہے تحقیق کی رو سے کہ جب اس کو غصہ آجائے حق کے خلاف نہ کہے یعنی نامناسب باتیں زبان سے نہ نکالے ۔
    فائدہ: اس حکایت سے معلوم ہوا کہ بہادری غصہ برداشت کرنا ہے نہ کہ مست ہاتھی سے جنگ کرنا اور غصہ کی حالت میں مردوں کا کا،م بکواس کرنا نہیں ہے بلکہ مجرم کو معاف کر دینا چاہئے ،اگر سزا دینا چاہے تو وہ جرم سے بڑھی نہ ہو۔
  2. سارہ خان

    سارہ خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,568
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    معاف کرنے والوں کی اللہ تعالی نے قرآن میں تعریف کی ہے ،،،،بہت اچھا واقعہ ہے جزاک اللہ خیرا
  3. اسداللہ شاہ

    اسداللہ شاہ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    5,318
    موصول پسندیدگیاں:
    48
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ فی الدارین
  4. سیفی خان

    سیفی خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    4,554
    موصول پسندیدگیاں:
    72
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ فی الدارین
  5. sahj

    sahj وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    163
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ خیرا قاسمی صاحب​
  6. رجاء

    رجاء وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,198
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ فی الدارین
  7. نورمحمد

    نورمحمد وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,119
    موصول پسندیدگیاں:
    354
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    شکریہ ۔۔۔ اللہ ہم سب میں معافی کی صفت پیدا کرے آمین
  8. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    نہ مردست آں بنزدیک خرد مند * کہ باپیل دماں پیکار، جوید
    بلے مردآنکس ست از روئے تحقیق* کہ چوں خشم آیدس با طل نگوید


    بہت خوب جناب

اس صفحے کو مشتہر کریں