خوشگوار ازدواجی زندگی(سلسلہ مواعظ حسنہ 7)

'مجدد زمانہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اخترصاحب رحمۃ' میں موضوعات آغاز کردہ از خادمِ اولیاء, ‏جولائی 4, 2013۔

  1. خادمِ اولیاء

    خادمِ اولیاء وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    405
    موصول پسندیدگیاں:
    29
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    خوشگوار ازدواجی زندگی​


    سلسلہ مواعظ حسنہ نمبر ۷​
    مقرِر​

    شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ ​


    جامع و مرتب:
    حضرت عشرت جمیل میر صاحب دامت برکاتہم​



    ناشر​

    خانقاہ امدادیہ اشرفیہ ۔کتب خانہ مظہری گلشن اقبال کراچی​


    حضرت والاقدس اللہ سرہ کا یہ وعظ 25 محرم 1411ھ مطابق 17 اگست 1990ء بروز جمعۃ المبارک
    ساڑے 12 بجے دوپہر مسجد اشرف خانقاہ امدادیہ اشرفیہ گلشن اقبال کراچی پاکستان جناب سید سعید اللہ حسینی کی بیٹی کے عقدِ نکاح کے موقع پر ہوا۔حضرت والا رحمہ اللہ نے اس تقریر میں شادی کی رسومات،اور منکرات پر مفصل بیان فرمایا نیز حضرت قدس سرہ نے میاں بیوی کے حقوق،باہم معاشرت، اور حسنَ سلوک پر نہایت اثر انگیز بیان فرمایا۔​


    آن لائن پڑھنے اور ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
    جاری ہے۔۔۔۔​
  2. محمد ارمغان

    محمد ارمغان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,661
    موصول پسندیدگیاں:
    106
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ خیرا ۔ ۔ ۔
  3. محمد ارمغان

    محمد ارمغان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,661
    موصول پسندیدگیاں:
    106
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    اس مبارک سلسلہ کو جاری رکھیے ۔ ۔ ۔ بہت نافع ہے ۔ ۔ ۔ اللہ تعالیٰ ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے۔
    آہ مُرشدی! ۔ ۔ ۔
    بہت روئیں گے کر کے یاد اہلِ مئے کدہ مجھ کو
    شرابِ دردِ دِل پر کر ہمارے جام و مینا سے​
  4. خادمِ اولیاء

    خادمِ اولیاء وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    405
    موصول پسندیدگیاں:
    29
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    عزت نوائی کا شکریہ
    دوبارہ یہ سلسلہ شروع کرچکاہوں
    آپ دعا کرتے رہیں

اس صفحے کو مشتہر کریں