خوشیاں

'بزمِ غزل' میں موضوعات آغاز کردہ از abusufiyan, ‏اکتوبر 22, 2017۔

  1. abusufiyan

    abusufiyan وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    51
    موصول پسندیدگیاں:
    10
    صنف:
    Male
    جگہ:
    سرونج،(ایم پی )انڈیا
    خوشیاں تمام غم میں وہ تبدیل کر گیا
    آخر مرے خلوص کی تذلیل کر گیا
    ===
    کیا پوچھتے ہو درد کے ماروں کی زندگی
    یعنی فلک کے ڈوبتے تاروں کی زندگی
    ===
    نام تیرا ہے مرے لب پہ برابر جاری
    اس سے بڑھ کر نہیں دنیا میں عبادت کوئی

    ڈاکٹر سیفی سرونجی ،

    انشائیہ نگار, افسانہ نگار, محقق, ادیب, شاعر

    سرونج(مدھیہ پردیش) , بھارت

اس صفحے کو مشتہر کریں