دئے گئے شعر میں سے کسی ایک لفظ پر شعر ۔ ۔ ۔

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از نورمحمد, ‏مارچ 26, 2014۔

  1. نورمحمد

    نورمحمد وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,119
    موصول پسندیدگیاں:
    354
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    ایک نیا سلسلہ جس میں آنے والا ہر رکن شعر میں سے دیئے گئے کسی ایک لفظ پر شعر لکھے گا.

    نوٹ : اگر شاعر کا نام معلوم ہو تو ضرور لکھیں.

    تو ابتداء ہےعلامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ کے ایک شعر سے..

    اگر چہ بت ہیں جماعت کی آستینوں میں
    مجھے ہے حکم اذاں
    لا الہ الا الله
    محمد نبیل خان، محمدداؤدالرحمن علی اور عامر نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. راجہ صاحب

    راجہ صاحب وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,379
    موصول پسندیدگیاں:
    358
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    خودی کا سر نہاں لا الہ الا اللہ
    خودی ہے تيغ، فساں لا الہ الا اللہ

    اقبال
  3. نورمحمد

    نورمحمد وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,119
    موصول پسندیدگیاں:
    354
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    الفاظ و معنی میں تفاوت نہیں لیکن
    ُملاّ کی اذاں اور ، مجاہد کی اذاں اور

    علامہ اقبال رح
    محمد نبیل خان، محمدداؤدالرحمن علی اور عامر نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. راجہ صاحب

    راجہ صاحب وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,379
    موصول پسندیدگیاں:
    358
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    محبت معانی و الفاظ میں لائی نہیں جاتی
    یہ وہ نازک حقیقت ہے جو سمجھائی نہیں جاتی

    نامعلوم
  5. نورمحمد

    نورمحمد وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,119
    موصول پسندیدگیاں:
    354
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    صحرائے محبت ہے قدم دیکھ کے رکھ میر
    یہ سیر سرِ کُوچہ و بازار نہ ہووے
    (میر)
    محمد نبیل خان اور محمدداؤدالرحمن علی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. راجہ صاحب

    راجہ صاحب وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,379
    موصول پسندیدگیاں:
    358
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    وہ تجھے بھولے ہیں تو تجھ پر بھی لازم ہے میر
    خاک ڈال، آگ لگا، نام نہ لے، یاد نہ کر
    محمد نبیل خان اور نورمحمد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. نورمحمد

    نورمحمد وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,119
    موصول پسندیدگیاں:
    354
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    میں فقط خاک ہوں مگرمحمد مصطفی سے ہے میری نسبت
    بس یہ اک رشتہ ہے جو میری اوقات بڑھا دیتا ہے
    abusufiyan، محمد یوسف اور محمد نبیل خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. راجہ صاحب

    راجہ صاحب وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,379
    موصول پسندیدگیاں:
    358
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جتنا دیا سرکار نے مجھ کو، اُتنی میری اوقات نہیں
    یہ تو کرم ہے اُن کا ورنہ ، مجھ میں تو کوئی بات نہیں
  9. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,245
    موصول پسندیدگیاں:
    568
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    یہ سب تمہارا کرم ہے اللہ!
    کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے
    نامعلوم
    محمد یوسف نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. راجہ صاحب

    راجہ صاحب وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,379
    موصول پسندیدگیاں:
    358
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    وہ بات سارے فسانے میں جس کا ذکر نہ تھا
    وہ بات اُن کو بہت ناگوار گزری ہے
    محمد نبیل خان اور نورمحمد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,624
    موصول پسندیدگیاں:
    789
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    نظر باز نے نظر صنم کو، نظر ملاتے نظر کو دیکھا
    نظرپڑی جب نظر کے اوپر ،نظر جھکاتے نظر کو دیکھا
    محمد نبیل خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. راجہ صاحب

    راجہ صاحب وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,379
    موصول پسندیدگیاں:
    358
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جواباً عرض ہے ۔

    نظروں نے کہانظروں سے، نظریں نا ملانا نظروں سے
    نظروں کی قسم نظروں کو نظروں کی نظر لگ جائے گی

    ;)
    محمد نبیل خان، محمد یوسف اور نورمحمد نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,624
    موصول پسندیدگیاں:
    789
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    نظر گزار ہے

    مری نظر سے جو تیری نظر کبھی ملجائے
    تو جان جان سے ،جگر سے جگر مل جائے
    (ناسخ)
    محمد نبیل خان اور نورمحمد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. نورمحمد

    نورمحمد وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,119
    موصول پسندیدگیاں:
    354
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    کتنا آساں تھا ترے ہجر میں مرنا جاناں
    پھر بھی اک عمر لگی، جان میری جاتے جاتے
    محمد نبیل خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. راجہ صاحب

    راجہ صاحب وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,379
    موصول پسندیدگیاں:
    358
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    راحت دل متاع جان ہے تو
    اے غم دوست جاوداں ہے تو
    شام شہر اداس کے والی
    اے میرے مہربان کہاں ہے تو
  16. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,245
    موصول پسندیدگیاں:
    568
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    دل رہینِ غمِ جہاں ہے آج
    ہر نَفَس تشنہ ٔ فُغاں ہے آج
    سخت ویراں ہے محفلِ ہستی
    اے غمِ دوست ! توکہاں ہے آج
    ف اف
    محمد نبیل خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. راجہ صاحب

    راجہ صاحب وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,379
    موصول پسندیدگیاں:
    358
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    سمجھ سکو تو یہ تشنہ لبی سمندر ہے
    بقدرِ ظرف ہر اک آدمی سمندر ہے
    تو اس میں ڈوب کے شاید ابھر سکے نہ کبھی
    مرے حبیب مری خامشی سمندر ہے

    شکیب جلالی
    محمد نبیل خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,245
    موصول پسندیدگیاں:
    568
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    نازکی ترے لب کی کیا کہیے!
    پنکھڑی ایک گلاب کی سی ہے
    (غالباً) اکبر الہ آبادی
    محمد نبیل خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. راجہ صاحب

    راجہ صاحب وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,379
    موصول پسندیدگیاں:
    358
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جی نہیں محترم
    یہ میرتقی میر کا شعر ہے اور پہلا مصرع کچھ یوں ہے

    نازکی اس کے لب کی کیا کہیئے
    پنکھڑی اک گلاب کی سی ہے
    abusufiyan, محمد نبیل خان, نورمحمد اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. راجہ صاحب

    راجہ صاحب وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,379
    موصول پسندیدگیاں:
    358
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    مرے لب پہ رکھ کان، آواز سن
    کہ اب تک بھی یک ناتواں آہ ہے
    میر
    محمد نبیل خان، نورمحمد اور پیامبر نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں