دئے گئے شعر میں سے کسی ایک لفظ پر شعر ۔ ۔ ۔

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از نورمحمد, ‏مارچ 26, 2014۔

  1. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,245
    موصول پسندیدگیاں:
    568
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    میری خاموشیوں میں پنہاں ہے
    میرے نالوں کی گمشدہ آواز
    ف ا ف
    محمد نبیل خان اور نورمحمد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,669
    موصول پسندیدگیاں:
    792
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    سنبھل سنبھل کر قدم ہے رکھنا
    آگے بڑھنا مگر عزت سے چلنا
    کرو نہ کوئی آغاز ذلت ہو جس میں
    ماں باپ کی ساری پو نجی ہے اس میں
    محمد نبیل خان اور نورمحمد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نورمحمد

    نورمحمد وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,119
    موصول پسندیدگیاں:
    354
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    ہم نے یہ سوچ کے رکھا ہے قدم گلشن میں
    لالہ و گل میں تیری ذات بھی ہوسکتی ہے
    محمد نبیل خان اور احمدقاسمی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. راجہ صاحب

    راجہ صاحب وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,379
    موصول پسندیدگیاں:
    358
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    خونِ دل دے کے نکھاریں گے رُخِ برگِ گلاب
    ہم نے گلشن کے تحفظ کی قسم کھائی ہے
    محمد نبیل خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. نورمحمد

    نورمحمد وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,119
    موصول پسندیدگیاں:
    354
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    ہم خون کی قسطیں تو بہت دے چلے لیکن
    اے ارضِ وطن یہ قرض ادا کیوں نہیں ہوتا
    محمد نبیل خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,669
    موصول پسندیدگیاں:
    792
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    اگر وجہ ِ زولِ اقتدارِ ظلم لکھنا ہو
    تو کاغذ اٹھاکر صرف بھاگلپور لکھ دینا
    محمد نبیل خان اور نورمحمد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. راجہ صاحب

    راجہ صاحب وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,379
    موصول پسندیدگیاں:
    358
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    ظلم پھر ظلم ہے ‘بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے
    خون پھر خون ہے ‘ٹپکے گا تو جم جائے گا ۔

    ساحر لدھیانوی
    نورمحمد نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. نورمحمد

    نورمحمد وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,119
    موصول پسندیدگیاں:
    354
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    ہمارے خون میں رب نے یہ تاثیر رکھی ہے

    برائی بھول جاتے ہیں اچھائی یاد رکھتے ہیں
    محمد نبیل خان اور محمد یوسف .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. محمد یوسف

    محمد یوسف منتظم۔ أیده الله منتظم

    پیغامات:
    220
    موصول پسندیدگیاں:
    185
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    تدبیر سے قسمت کی برائی نہیں جاتی
    بگڑی ہوئی تقدیر بنائی نہیں جاتی
    محمد نبیل خان اور نورمحمد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,669
    موصول پسندیدگیاں:
    792
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    تقدیر بنانے والے تو نے کمی نہ کی
    کب کس کو کیا ملا یہ مقدر کی بات ہے
    محمد نبیل خان اور نورمحمد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. محمد یوسف

    محمد یوسف منتظم۔ أیده الله منتظم

    پیغامات:
    220
    موصول پسندیدگیاں:
    185
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    اس "نہیں" کا کو ئی علاج نہیں
    روز کہتے ہیں آج آپ نہیں
    محمد نبیل خان، نورمحمد اور احمدقاسمی نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. نورمحمد

    نورمحمد وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,119
    موصول پسندیدگیاں:
    354
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    نہیں تیر ا نشیمن قصر سلطانی کے گنبد پر
    تو شاہیں ہے، بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں پر
    محمد نبیل خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. نورمحمد

    نورمحمد وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,119
    موصول پسندیدگیاں:
    354
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    اور " گجرات " بھی محترم ۔ ۔ کس کا شعر ہے ۔ ۔ آپ کا ۔ ۔ ۔ حقیقت سے بھرپور ہے ۔ ۔ ۔آہ :(
    محمد نبیل خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. راجہ صاحب

    راجہ صاحب وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,379
    موصول پسندیدگیاں:
    358
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    پرواز ہے دونوں کی اسی ایک فضا میں
    کرگس کا جہاں اور ہے شاہیں کا جہاں اور

    اقبال
    محمد نبیل خان اور نورمحمد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. نورمحمد

    نورمحمد وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,119
    موصول پسندیدگیاں:
    354
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    ستاروں کے آگے جہاں اور بھی ہیں
    ابھی عشق کے امتحان اور بھی ہیں
    محمد نبیل خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,245
    موصول پسندیدگیاں:
    568
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    دعویٰ وفا کا اور تمنائے قربِ دوست
    یہ عشق ہے اگر تو ہَوَس کس کا نام ہے
    (زکی کیفی ؒ)
    محمد نبیل خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. راجہ صاحب

    راجہ صاحب وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,379
    موصول پسندیدگیاں:
    358
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو فراز
    دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا

    فراز
    محمد نبیل خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,669
    موصول پسندیدگیاں:
    792
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    اے دوست تجھ سے ترک تعلق کے با وجود
    محسوس کی تیری ضرورت کبھی کبھی
    محمد نبیل خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. راجہ صاحب

    راجہ صاحب وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,379
    موصول پسندیدگیاں:
    358
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    اے دوست مجھ کو عمر ابد کی دعا نہ دے
    میں بے وفا نہیں ہوں تیری جان کی قسم

    نامعلوم
    محمد نبیل خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. محمد منشا مجاہد

    محمد منشا مجاہد وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    صنف:
    Male
    آہ کو چاہیے ایک عمر اثر ہونے تک
    کون جیتا ہے تیری زلف کے سر ہونے تک​
    احمدقاسمی اور محمد نبیل خان .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں