دئے گئے شعر میں سے کسی ایک لفظ پر شعر ۔ ۔ ۔

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از نورمحمد, ‏مارچ 26, 2014۔

  1. راجہ صاحب

    راجہ صاحب وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,379
    موصول پسندیدگیاں:
    358
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    چہرے پہ میرے زُلف کو پھیلاؤ کسی دن
    کیا روز گرجتے ہو، برس جاؤ کسی دن

    امجد اسلام امجد
    نورمحمد، احمدقاسمی اور محمد نبیل خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,669
    موصول پسندیدگیاں:
    792
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    سبحان اللہ کیا دل کی بات کہی۔واقعی اب برسنا چاہئے
    کہتے ھیں تری زلف پریشاں کو زندگی
    اے دوست زندگی کی تمنا بری نہیں
    Last edited: ‏اپریل 15, 2014
    محمد نبیل خان اور راجہ صاحب .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. راجہ صاحب

    راجہ صاحب وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,379
    موصول پسندیدگیاں:
    358
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    ہاہاہاہا
    درست کہا آپ نے
    نورمحمد اور محمد نبیل خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. راجہ صاحب

    راجہ صاحب وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,379
    موصول پسندیدگیاں:
    358
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    بہت مِلا نہ مِلا، زندگی سے غم کیا ہے
    متاعِ درد بہم ہے تو بیش و کم کیا ہے
    ہم ایک عمر سے واقف ہیں، اب نہ سمجھاؤ
    کہ لطف کیا ہے مرے مہرباں، ستم کیا ہے

    فیض احمد فیض
    نورمحمد اور محمد نبیل خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. نورمحمد

    نورمحمد وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,119
    موصول پسندیدگیاں:
    354
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    ہم ادا کر نہ سکے شوق محبت کی نماز
    عمر جب بیت چلی ، بات وضو تک پہنچی
    محمد نبیل خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. نورمحمد

    نورمحمد وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,119
    موصول پسندیدگیاں:
    354
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    ;):):);)
    محمد نبیل خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. راجہ صاحب

    راجہ صاحب وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,379
    موصول پسندیدگیاں:
    358
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    پڑھتا تھا میں نماز سمجھ کر اسے رشید
    پھر یوں ہوا کہ مجھ سے قضا ہو گیا وہ شخص
    نورمحمد نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. نورمحمد

    نورمحمد وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,119
    موصول پسندیدگیاں:
    354
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    مجھ کو ایک زہر کا چھلکا ہوا ساغر دے دو
    مجھ کو اس دور کے افساں پہ ہنسی آتی ہے

اس صفحے کو مشتہر کریں