داغ دھبے

'گھریلو تراکیب اور ٹوٹکے' میں موضوعات آغاز کردہ از سیما, ‏اپریل 19, 2011۔

  1. سیما

    سیما وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,131
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    پلاسٹک کے برتنوں کی صفائی :کثرت سے استعمال کے بعد پلاسٹک کے برتنوں ، بوتلوں پر کچھ داغ پڑ جاتے ہیں چکنائی جم جاتی ہے۔ اس کے لئے ایک بڑے سے ٹب میں برتنوں کے حساب سے دو چار چمچ کپڑے دھونے والا سوڈ ڈال کرتیز گرم یا پانی میں بھگودیں، ایک گھٹنے کے لیے نتائج حیران کن ہوں گے۔
  2. زین

    زین خوش آمدید مہمان گرامی

    کپڑوں پر داغ دھبے DONT WORRY سرف ایکسل اور گھر والی ہے نا
  3. أضواء

    أضواء وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,522
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Saudi Arabia
    آپ کا شکریہ
  4. نورمحمد

    نورمحمد وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,119
    موصول پسندیدگیاں:
    354
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    سیما جی . .. " ایک گھٹنے کے لیے نتائج حیران کن ہوں گے۔ " سمجھ میں نہیں آیا . . .'@^@|||'@^@|||'@^@|||
  5. اسداللہ شاہ

    اسداللہ شاہ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    5,318
    موصول پسندیدگیاں:
    48
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan

اس صفحے کو مشتہر کریں