دختر قصاب

'اردو نثر' میں موضوعات آغاز کردہ از alheri, ‏مارچ 5, 2012۔

  1. alheri

    alheri وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    28
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    ذو معانی اور بعید المعانی اشعار​
    بعض اشعار جو وہبی نہیں کسبی ہوتے ہیں ذو معنی کہے جاتے ہیں ،اردو کی لچیلی زبان ان کے حسن وخوبصورتی کو دوبالا کر دیتی ہے ،ایک زمانے میں اظہار اثر نے اس موضوع پر آج کل میں ایک مضمون لکھا تھا اس میں ایسے کئی اشعار ہدیۂ ناظرین کئے تھے ،بعض اشعار سے آپ بھی محظوظ ہوں،،
    ایک فتنہ ہے دخترِ قصاب
    سینہ دکھلاکے ٹانگ دیتی ہے
    دخترِ درزی کا سینا دیکھ کر
    جی میں آتا ہے کہ مل مل دیجئے
    چھالیاغم نے ترے ورنہ میں ایسا کدتھا
    چوں نا کروں گا میں ،پان سے گا لی دے لے​
    (اس شعر میں صوتی مارف سے معانی تبدیل کئے گئے ہیں ،،کد تھا صوتی اعتبار سے کتھّا پڑھا جائیگا اور چوں نا چونا (پان میں چونے )کا کام دے گا،پان سے دیہات میں پانچ سوکو کہتے ہیں شعر کیا پنواڑی کا ‘‘کھاجا‘‘ہے
    اسی طرح بعید المعانی اشعار بھی کسبی ہو تے ہیں کچھ اشعار سے محظوظ ہوں
    مگس کو باغ میں جانے نہ دینا
    کہ ناحق خون پروانے کا ہوگا​
    شاعر کہتا ہے کہ اگر باغ میں مکھی چلی گئی تو وہ وہاں شہد تیا کرے گی ،اس سے موم نکلے گا،جس کی شمع بن کر جلے گی اور اس پر پروانہ آکر مرے گا۔
    حشر میں دعویٰ کرونگا موسیٰ پہ خون کا
    کیوں اس نے آب دی مرے قاتل کی تیغ کو​
    شاعر کہتا ہے کہ موسیٰ ؑ نے طور پر رب ارنی کہا، طورتجلیِ رب کی تاب نہ لاتے ہوئے جل کر سرمہ بنا،جسے محبوب نے آنکھ میں لگایا ،اوریوں اسکی حسین آنکھیں قاتل بنیں اور میرا قتل ہوگیا
    گھر مرے مہمان آیا،تمہارے باغ میں سویا
    سر اس کا کاٹ کر لادو کہ دعوت مہماں کی ہے ​
    یہاں سویا سے وہ سویا(سبزی) مراد ہے جو چٹنی وغیرہ میں ڈال کر کھایا جاتا ہے ،شاعر اس کی کونپل منگوانا چاہتا ہے ۔
    بیل کولہو کا چلے ،اس طرح چلتا ہوں میں
    پر مرے کاٹ دو تو دوڑنے لگتا ہوں میں​
    گر الگ کردو مرے اول وآخر حروف
    پھر تو خالی تین حرفوں پر’’ رکا ‘‘رہتا ہوں میں​
    متکلم پرکا رہے شاعرکہتا ہے کہ جس طرح کولہو کا بیل گول گول چلتا ہے میں اس طرح چلتا ہوں ’’پرکار ‘‘ کے پر الگ کردو تو کار بن جاتا ہوں اگر شروع سے ’’پ‘‘ اور آخر سے ’’ر‘‘ کو الگ کردو تو ’’رکا‘‘ رہ جاتا ہوں
    محمد نبیل خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. اسداللہ شاہ

    اسداللہ شاہ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    5,318
    موصول پسندیدگیاں:
    48
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    :->~~ :->~~ :->~~
    محمد نبیل خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نورمحمد

    نورمحمد وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,119
    موصول پسندیدگیاں:
    354
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    ہا ہا ہا۔۔۔۔ مزیدار شیرنگ ہے۔۔۔ بہت عمدہ بہت عمدہ
    محمد نبیل خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
  5. اعجازالحسینی

    اعجازالحسینی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    3,081
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Afghanistan
    بہت خوب جناب
    محمد نبیل خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. سیفی خان

    سیفی خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    4,554
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    زبردست ۔ ۔۔:->~~ :->~~ :->~~ :->~~ :->~~
  7. ابن ہمام

    ابن ہمام وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    22
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    واہ شاب،کمال شاب
    محمد نبیل خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. مفتی رضوان یونس،

    مفتی رضوان یونس، وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    129
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    بہت خوب جناب مزیدار شیرنگ ہے
  9. بےلگام

    بےلگام وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,560
    موصول پسندیدگیاں:
    10
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Spain
    شکریہ جناب
    محمد نبیل خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ابن ہمام

    ابن ہمام وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    22
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    بہت ہی مزیدار ہے
    جواب نہیں صاحب
    محمد نبیل خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,276
    موصول پسندیدگیاں:
    1,706
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    اتنی زبردست شئیرنگ شئیر کرنے کا شکریہ
    محمد نبیل خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. جیسمین

    جیسمین وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    19
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    صنف:
    Female
    بہت اعلیٰ
    محمد نبیل خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,245
    موصول پسندیدگیاں:
    568
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    بہت شاندار انتخاب ہے۔
    محمد نبیل خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. احمدقاسمی

    احمدقاسمی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    3,624
    موصول پسندیدگیاں:
    790
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    قصاب تو شاندار ہو ہی نہیں سکتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو کیا دختر کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
    محمد نبیل خان اور محمدداؤدالرحمن علی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,245
    موصول پسندیدگیاں:
    568
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    قاسمی بھائی دھیان جوان رکھیں، شاندار انتخاب ہے، آپ کی نظرِ دور رَس کہاں تک دیکھنا چاہتی ہے؟

اس صفحے کو مشتہر کریں