دعا کی درخواست

'دعائیہ کلمات' میں موضوعات آغاز کردہ از احمدقاسمی, ‏جولائی 20, 2020۔

  1. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,669
    موصول پسندیدگیاں:
    792
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    دعاء کی درخواست
    میرے والد ماجد حضرت اقدس مولانا مفتی عبد الرحیم صاحب مد ظلہ العالی مہتمم معھد العلوم الاسلامیہ پلمنیر وصدر رابطہ مدارس عربیہ آندھرا پردیش کی طبیعت کچھ دنوں سے ناساز ہے آپ حضرات سے بڑے حضرت کی فی الفور صحت یابی کیلئے خصوصی طور پر دعاؤں کی درخواست ہے
    نوٹ: بڑے حضرت کے متعلقین کو تیمار داری میں مصروفیت کے باعث کال نہ ہی کریں تو بہتر ہوگا
    والسلام
    فضیل احمد

اس صفحے کو مشتہر کریں