دل کو چھو لینے والی نہایت خوبصورت نظم

'پسندیدہ کلام' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد نبیل خان, ‏دسمبر 12, 2013۔

  1. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan

    جو تم مایوس ہو جاو،
    تو رب سے گفتگو کرنا
    وفا کی آرزو کرنا
    سفر کی جستجو کرنا
    جو تم مایوس ہو جاو
    تو رب سے گفتگو کرنا
    یہ اکثر ہو بھی جاتا ہے
    کہ کوئی کھو بھی جاتا ہے
    مقدر کو برابھلا جانو گے
    تو یہ سو بھی جاتا ہے
    اگر تم حوصلہ رکهو
    وفا کا سلسہ رکهو
    جسے تم خالق کہتے ہو
    تو اس سے رابطہ رکهو
    میں یہ دعوے سے کہتا ہوں
    کبھی ناکام نہ ہو گے
    کیفی خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. بنت حوا

    بنت حوا فعال رکن وی آئی پی ممبر

    پیغامات:
    4,572
    موصول پسندیدگیاں:
    452
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
  3. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,276
    موصول پسندیدگیاں:
    1,706
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan

اس صفحے کو مشتہر کریں