دوسروں کو نصیحت ۔ ۔ ۔

'غور کریں' میں موضوعات آغاز کردہ از نورمحمد, ‏دسمبر 20, 2011۔

  1. نورمحمد

    نورمحمد وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,119
    موصول پسندیدگیاں:
    354
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    حضرت حسن بصری رح سے عرض کیا گیا کہ بعض افراد کا یہ خیال ہے کہ دوسروں کو نصیحت اس وقت کرنی چاہیے جب خود بھی تمام برائيوں سے پاک ہو جاۓ ۔
    فرمایا کہ ابلیس تو یہی چاہتا ہے کہ اوامر نواہی کا سدباب ہو جاۓ۔
    (تذکرۃالاولیاء صفحہ 19)
  2. سارہ خان

    سارہ خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,567
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    کہتے رہنے سے خود عمل کی تو فیق ہو ہی جاتی ہے
    جزاک اللہ ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
  3. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    اس میں کیا شک ہے ۔ ۔ ۔ کیونکہ جب گیند دیوار پہ ماری جاتی ہے تو پلٹ کر واپس اپنی ہی طرف آتی ہے ۔ ۔
    جزاک اللہ خیرا
  4. alheri

    alheri وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    28
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    علم ،تجربہ اور مشاہدہ تمام اس بات پرمہر تصدیق ثبت کر چکے ہیں ،
    کیونکہ پاک باز سے پاک باز بھی زندگی بھر اپنی پارسائی کا دعوہ نہیں کر سکتا،پھر کون کرسکتا ہے نصیحت؟ کوئی نہیں ۔
    کب کر سکتا ہے؟ کبھی نہیں۔
    کیا دین کا یہی منشا ہے؟ ہرگز نہیں۔
    جزاک اللہ
  5. اسداللہ شاہ

    اسداللہ شاہ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    5,317
    موصول پسندیدگیاں:
    48
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ فی الدارین
  6. رجاء

    رجاء وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,198
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ فی الدارین
  7. بنت حوا

    بنت حوا فعال رکن وی آئی پی ممبر

    پیغامات:
    4,572
    موصول پسندیدگیاں:
    458
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ فی الدارین
  8. سیفی خان

    سیفی خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    4,553
    موصول پسندیدگیاں:
    72
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    بزرگ فرماتے ہیں کہ جس عمل میں کوتاہی ہو رہی ہو اس کی دعوت دینا شروع کردیں اللہ آپ کے عمل کع پختہ کر دے گا
  9. مولانانورالحسن انور

    مولانانورالحسن انور رکن مجلس العلماء Staff Member رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    1,537
    موصول پسندیدگیاں:
    144
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    کہتے رہیں اس امید پہ کہ رب مجھے بھی تو فیق عمل عطا کردے گا
    شکریہ بہت،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
  10. نورمحمد

    نورمحمد وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,119
    موصول پسندیدگیاں:
    354
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    بے شک ۔ ۔ آپ حضرات نے بالکل درست بات کہی ہے ۔۔ ۔


    اللہ ہم کو شیطان کے مکر و فریب سے بچائے ۔آمین

اس صفحے کو مشتہر کریں