دکھ کی گھڑی

'دعائیہ کلمات' میں موضوعات آغاز کردہ از احمدقاسمی, ‏اگست 19, 2018۔

  1. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,586
    موصول پسندیدگیاں:
    774
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    کل گذشتہ 18 ،اگست 2018،بمطابق 6،ذی الحجہ ،1439،بروز سنیچر چھوٹی بہن :جمیلہ بانو طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں۔
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    نماز جنازہ آج صبح دس بجے ادا کی گئی ۔اللہ تعالیٰ اپنی جوار رحمت میں جگہ عنایت فرمائے ۔بسماندگان میں بھانجے اور بھانجیاں ہیں ۔اللہ تعالیٰ سب کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔قارئین سے دعاء مغفرت کی التجا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں