ذراایک نظرادھربھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔

'غور کریں' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد طیب قاسمی, ‏اکتوبر 21, 2011۔

  1. محمد طیب قاسمی

    محمد طیب قاسمی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    445
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    اللہ کاذکرکثرت سےاورشریعت کی پابندی شیطان کوزیرکرنےکےلیے زبردست ہتھیارہے کیونکہ جس دل میں اللہ ہو،اس دل میں شیطان کبھی نہیں آتا۔
    شیطان کےبعدانسان کاسب سے بڑا دشمن خوداس کانفس ہے۔یہ سبزباغ دکھاکرانسان کوخراب کرتاہے یہ ایک ایسالقمہ ہے
    جوچکھنے میں توشیریں ہےلیکن معدے میں جاکر زہربن جاتا ہے اس نفس کو ذلیل وخوار کرنے اورہرکام میں اس کی مخالفت کرنے میں ہی ہماری کامیابی ہے۔
  2. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,655
    موصول پسندیدگیاں:
    792
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    شکریہ لفظ''اسد ''کیا ہے؟
  3. أضواء

    أضواء وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,522
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Saudi Arabia
    السلام عليكم و رحمة الله و بركاته

    بارك الله فيك ...
  4. سارہ خان

    سارہ خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,567
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    لسلام عليكم و رحمة الله و بركاته

    بارك الله فيك ...
  5. اعجازالحسینی

    اعجازالحسینی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    3,080
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Afghanistan

اس صفحے کو مشتہر کریں