ردّ شیعیت کے موضوع پر 222 اہم ترین کتابیں

'اسلامی کتب خانے' میں موضوعات آغاز کردہ از پیامبر, ‏جولائی 13, 2013۔

  1. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,245
    موصول پسندیدگیاں:
    568
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    السلام علیکم نیٹ گردی کے دوران یہ سائٹ ملی۔ اس صفحے میں 222 کتابیں صرف ردّ شیعیت پر ہیں۔ بیشتر علمائے دیوبند کی تحریر کردہ ہیں۔ فالحمدللہ علی ذلک۔
    وزٹ کیجیے۔
    ایک فورم بھی اس سلسلے میں قائم کیا گیا ہے جہاں شیعیت پر اشکالات اور جوابات دیئے جاتے ہیں اور علمی مباحثہ ہوتا ہے۔
  2. مبصرالرحمن قاسمی

    مبصرالرحمن قاسمی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    38
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Kuwait
    جزاکم اللہ خیرا،،،، بہت قیمتی اور مفید لنک ہے،،، اس میدان میں کام کرنے والے حضرات کے لیے انتہائی مفید ثابت ہوسکتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اللہ تعالی امت مسلمہ کی ظاہری وباطنی تمام فتنوں سے حفاظت فرمائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آمین
  3. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
  4. بنت حوا

    بنت حوا فعال رکن وی آئی پی ممبر

    پیغامات:
    4,572
    موصول پسندیدگیاں:
    458
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ خیرا
  5. محمد ارمغان

    محمد ارمغان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,661
    موصول پسندیدگیاں:
    106
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    @[پیامبر] بھائی جب بھی کوئی چیز ڈھونڈ کر لائے ہیں کاملِ مفید اور قابلِ دید ثابت ہوئی ہے۔۔۔ بہت اہم لنک ہے۔۔۔ محترم اسم با مسمٰی ہیں، ۔۔۔ جزاک اللہ خیرا
  6. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله Staff Member منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,276
    موصول پسندیدگیاں:
    1,706
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبر کاتہ!

    @[پیامبر] بھائی آپ نے سائٹ بہت اچھی شئیر کی ۔ لیکن یہاں کتب دستیاب نہیں ہیں لنک پر کلک کرو تو یہ لکھا آتا ہے۔ “معاف کیجئے گا، ہم اس کو تلاش نہیں کر سکتے ہیں“ (Sorry, we couldn't find that)

    مجھے رد شیعت پر کتب درکار ہیں ۔ اس بارے میں میں نے کئی علماء سے رابطہ کیا ۔ سب نے کچھ ٹائم مانگا ہے۔ بے شمار کتب کے مصنف مولانا ثناءاللہ شجاع آبادی سے ابھی کچھ دیر قبل ملاقات کی ۔ تو انہوں نے بھی چند دن کا ٹائم مانگا۔ مولانا نورالحسن صاحب سے رابطہ کیا۔ تو انہوں نے “ارشاد الشیعہ“ مصنف مولانا سرفراز خان صفدر رحمہ اللہ نامی کتاب کے مطالعہ کرنے کو کہا ساتہ یہ بھی فرمایا اس کتاب پر پابندی ہے۔ آپ کوشش کریں تو شاید مل جائے۔ ہنگامی بنیاد پر اس کتاب کو طلب کیا گیا۔ الحمداللہ کامیابی ملی ۔ دوسرے کسی
    نے بتایا تھا۔ شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی رحمہ اللہ کی تصنیف کردہ کتاب “تحفہ اثنا عشریہ“ کا مطالعہ کرو شاید حضرت نے کتاب فارسی میں لکھی تھی ۔ الحمداللہ مجھے اس کا اردو ترجمعہ مل گیا۔ ساتہ انہوں نے مجھے تحفہ اثنا عشریہ پر علماء کے متفقہ فتاویٰ کا مختصر کتابچہ فرہام کیا۔

    مجھے اصل میں خمینی لعنتہ اللہ کی وہ کتب چاہئیں جن میں اس نے غلط زبان استعمال کی ۔ مجھے خمینی کی کتاب کشف اسرار فارسی والی مل گئی ہے۔ اس کا ترجمعہ کرانے کی کوشش کر رہا ہوں۔ کوئی اس کی اس قسم کی عبارت مل جائے ۔ باقی تمام احباب سے گزارش کروں گا مجھے شیعہ کی کتب چاہئیں جن سے میں اپنے بھٹکے ہوئے مسلمانوں کو راہ راست پر لا سکوں ۔ خمینی کی کوئی کتاب ہوتو از راہ کرم مجھ سے رابطہ کریں یا یہاں پوسٹ کردیں ۔
    یاد رہے جو کتب ان شیعہ کی حاصل کریں وہ ایران کی شائع کردا ہو، فارسی میں ہو ۔ اردو میں جو کتب ہیں ان میں اکثر باتیں حذف کی جا چکی ہیں ۔ اس لیے احتیاط کیجئے گا۔
    آپ کے تعاون کا طلب گار
    داؤد
  7. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,245
    موصول پسندیدگیاں:
    568
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    فی الحال سائٹ ڈاؤن معلوم ہوتی ہے۔ یا شاید اپڈیٹ چل رہا ہو۔
    خیر آپ یہ ٹرائی کریں اس میں بھی 100 کے قریب کتب ہیں۔ ایک اور جگہ ہے جہاں 200 کے قریب کتب ہیں، لیکن وہ کل دے سکوں گا ان شاء اللہ۔
    https://app.box.com/s/ouyddt1xabuxncbn2k20
  8. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله Staff Member منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,276
    موصول پسندیدگیاں:
    1,706
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ بھائی جان ۔
    ان شاءاللہ ابھی اپنی مطلوبہ کتاب تلاش کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔
  9. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,245
    موصول پسندیدگیاں:
    568
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    http://www.scribd.com/collections/4255098/Radd-e-Shia-Rawafidh-Exposed
    یہاں کچھ 55 کے قریب کتب ہیں۔
    ایک صفحہ ملا تھا اسکرائبڈ کا جس میں 200 کے قریب کتابیں تھیں، جس کا میں نے اوپر تذکرہ کیا ہے، وہ صفحہ اب مل نہیں رہا۔ میں کوشش کرتا ہوں، آپ بھی اسکرائبڈ میں مختلف تعبیرات سے تلاش کریں۔
  10. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,245
    موصول پسندیدگیاں:
    568
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    یہاں 394 کے قریب کتابیں ہیں۔
    http://www.scribd.com/collections/2892687/Shia

    اور یہاں مختلف مجموعات ہیں جن میں شیعیت پر کتب ہیں، سرسری نظر ڈالنے کے لیے براہ راست لنک شیئر کررہا ہوں۔
    http://www.scribd.com/search-collections?query=shia

اس صفحے کو مشتہر کریں