رس گلے اور رس ملائی

'کچن کارنر' میں موضوعات آغاز کردہ از صدف, ‏اپریل 6, 2012۔

  1. صدف

    صدف وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    84
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    صنف:
    Female
    جگہ:
    India
    [​IMG]

    رس گلے

    اجزاء
    دودھ
    نیمبو
    چینی
    پانی

    ترکیب
    دودھ کو ابالیں۔جب دودھ ابلنے لگ جاےتو اس میں تھوڈا نیمبو کا رس دالیں۔جب دودھ اور پانی الگ ہونےلگ جائے تو ایک بھیگے کپڈے میں چھانلیں اور نیچوڈیں جب تک پورہ پانی نہ نکل جائے
    پہر اس میں پانی ڈالکر نیچوڈیں تاکہ جب رس گلے بنائے جائیں تو اس میں کھٹاپن نہ ہو۔ایک پین میں پانی اور چینی ملاکر گیاس پر رکھ دیں۔پھر یہ جو پنیر جو ہوگا جسے ہم نے نیچوڈ کے رکھا تھا۔اسے کھوب ملیں جب تک وہ اٹے کی طرح نہ ہو جائے۔اس کے باد اس کا شیپ(Shape)
    بنائں اور پریشر کوکر میں ڈالیں اور جب 3 سیٹی(Whistle) آجائے تو اتارلیں۔بن گیا۔۔۔۔۔


    رس ملائی

    [​IMG]


    اجزاء
    رس گلے
    دودھ
    چینی
    کاجو ،بادام،وغیرہ

    ترکیب
    دودھ کو ایک پین میں لےلیں اور اسے خوب ابالیں اور اس میں چینی ڈالیں۔آپ نے جو رس گلے جو بنائے تھے اس رس گلے کو نیچوڑ د
    یں تاکہ رس نکل جائے۔پہر اس رس گلے کو دودھ میں ڈال دیں یاد رہے رس ملائی بنانے کے لئے آپ کو چپٹے رس گلے بنانے پڈینگے۔اس کے باد رس ملائی کو گیس سے نکالیں اور ایک برتن میں ڈال دیں پہر اپنی مرضی سے سجائیں۔۔بن گیا اب آپ لوگ خود بنائے اور کھائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  2. سیفی خان

    سیفی خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    4,553
    موصول پسندیدگیاں:
    72
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    سنا ہے ہماری بھتیجی رس ملائی بناتی بھی بہت اچھی ہے
  3. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    تو کیا ہوا چاچا جان کھاتے اچھی ہیں
  4. أضواء

    أضواء وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,522
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Saudi Arabia
    :->~~ :->~~ رس ملائی کے لئیے آپ کا شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔

اس صفحے کو مشتہر کریں