رکن افکار قاسمی

'اہم اعلانات' میں موضوعات آغاز کردہ از احمدقاسمی, ‏نومبر 30, 2013۔

  1. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,592
    موصول پسندیدگیاں:
    777
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    افکار قاسمی ٹیم میں فعالیت اور مزید کام میں تیزی لانے کیلئے جناب محمد یوسف قاسمی صاحب کو رکن افکار قاسمی کیلئے منتخب کیا گیا ہے ۔ہمیں امید ہے قاسمی صاحب ہماری رہنمائی فر مائیں گے۔
    ہماری اور الغزالی ٹیم کی طرف سے قاسمی صاحب کو مبارک باد۔
  2. محمد یوسف

    محمد یوسف منتظم۔ أیده الله منتظم

    پیغامات:
    220
    موصول پسندیدگیاں:
    184
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    اسلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
    جزاک اللہ خیرا جزاء
    لیکن میں یہاں رہنمائی کے لئے نہیں آپ سب حضرات کی رہبری میں چلنے اور کچھ سیکھ نے کے لئے آیا ہوں ۔
    اللہ آپ حضرات کے حسن ظن کے طفیل مجھے اور تمام حضرات کی کوشیشوں کو قبول فرمائے ۔ آمین
  3. محمد ارمغان

    محمد ارمغان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,661
    موصول پسندیدگیاں:
    105
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    @[محمد یوسف] بھائی!
    احقر کی جانب سے مبارک باد قبول فرمائیے۔
    اللہ تعالیٰ ہم سب کو خدمتِ دین کے لیے قبول فرمائے آمین۔
  4. بنت حوا

    بنت حوا فعال رکن وی آئی پی ممبر

    پیغامات:
    4,572
    موصول پسندیدگیاں:
    452
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    میری جانب سے بھی مبارک باد قبول فرمائیے۔
    اللہ تعالیٰ ہم سب کو خدمتِ دین کے لیے قبول فرمائے آمین۔
  5. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,245
    موصول پسندیدگیاں:
    568
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    مبروک! الف مبروک۔۔۔!
  6. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    میری جانب سے بھی مبارک باد قبول فرمائیے۔
  7. مفتی ناصرمظاہری

    مفتی ناصرمظاہری کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی منتظم اعلی

    پیغامات:
    1,710
    موصول پسندیدگیاں:
    199
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    جزاک اللہ خیرا لجزاء

اس صفحے کو مشتہر کریں