زہر

'علمی و ادبی لطیفے' میں موضوعات آغاز کردہ از مولانانورالحسن انور, ‏دسمبر 27, 2012۔

  1. مولانانورالحسن انور

    مولانانورالحسن انور رکن مجلس العلماء Staff Member رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    1,537
    موصول پسندیدگیاں:
    144
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    شوہر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نے اپنی بیوی کو فون کیا
    ھیلو ۔۔۔۔ بیگم آج کیا پکا یا ہے
    بیوی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زھر پکایا ہے
    شوہر۔۔۔۔۔۔ اچھا تم کھا کر سو جانا میں ذرا آج دیر سے گھر آوں گا
  2. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    ہاہاہاہاہا بہت خوب
  3. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,655
    موصول پسندیدگیاں:
    792
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    ہمیں امید ہے خان صاحب آپ کے تجربات ومشاہدات سے اراکین الغزالی کو بڑا فائدہ ہوگا۔جاری رکھیں۔ '@^@|||
  4. مفتی ناصرمظاہری

    مفتی ناصرمظاہری کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی منتظم اعلی

    پیغامات:
    1,731
    موصول پسندیدگیاں:
    207
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    خان صاحب کمال کے آدمی ہیں کتنی ہوشیاری کے ساتھ اپنے اندرونی معاملات وکمالات اجاگرکردیتے ہیں کہ ہمیں دوسرے پہلوپرسوچنے کاموقع ہی نہیں دیتے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں