سب کہاں ہیں ؟؟

'آؤ باتیں کریں' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد نبیل خان, ‏ستمبر 27, 2012۔

  1. احمدقاسمی

    احمدقاسمی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    3,624
    موصول پسندیدگیاں:
    790
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    پہلے تو میری طرف سے مبارک باد قبول فرمائیں۔ ابھی پڑھا آپ بھی وہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ہوگئے جو داود نہ ہو سکے ۔یہ تکلف کیسا؟ مشورہ کا انتظار ہے۔
    محمد نبیل خان اور ذیشان نصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,260
    موصول پسندیدگیاں:
    1,703
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    یہ بات بھی بجا فرمائی۔ پر یاد تب آئی جب بھابھی آئی:)
    محمد نبیل خان، ذیشان نصر اور احمدقاسمی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ذیشان نصر

    ذیشان نصر ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    634
    موصول پسندیدگیاں:
    28
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    مشورہ یہ ہے کہ الغزالی کے فیس بک پیج کو ایکٹیو کیا جائے ۔۔ ۔ ۔ اور فیس بک پیج کی تشہیر کی جائے۔۔۔ فورم پر تو ٹریفک نہ ہونے کے برابر ہے ۔۔ جب کہ سوشل میڈیا میں صرف فیس بک ہی سب سے زیادہ ایکٹو ہے آج کل ۔۔ سو جس طرح فورم پر مختلف عناوین کے تحت پوسٹس کی جاتی ہیں اسی طرح فیس بک پر مختلف ٹیگز کو استعمال کرتے ہوئے پوسٹس کی جائیں اور انہیں دیگر پیجز اور گروپس کے ساتھ شیئر کیا جائے ۔ میرے خیال سے فورم کا اصل مقصد تو قرآن و سنت کی تبلیغ و اشاعت ہے اس کے لیے یہ ضروری نہیں کے وہ الغزالی فورم پر ہی ہو ۔۔ وہ الغزالی کے فیس بک پیج سے بھی ہو سکتی اور زیادہ مؤثر طریقے سے ہو سکتی ہے ۔۔۔
  4. احمدقاسمی

    احمدقاسمی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    3,624
    موصول پسندیدگیاں:
    790
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    یہ ذمہ داری بہت پہلے محترم داؤد علی صاحب نے لی تھی ۔اب کیوں دست بردار ہوگئے؟ معلوم نہیں۔
  5. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,260
    موصول پسندیدگیاں:
    1,703
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    ذیشان بھائی ہم الغزالی پر جو موضوعات لکھے جاتے ہیں انہیں الغزالی کے لنک سے الغزالی فس بک اور ٹوئیٹر پر شئیر کردیتے ہیں۔ اور میرے خیال سے اگر براہ راست مواد شئیر کریں تو کوئی بھی الغزالی کی طرف منہ ہی نہیں کریگا۔ اب تو لوگ لنک کھول کر فورم پر آتے ہیں اور مضمون پڑھتے ہیں ، اگر اس طرح کردیا تو کوئی بھی یہاں آنے کی زحمت نہیں کریگا۔
    باقی جو بھی ممکن ہو سکا آپ کے مشورہ پر عملدر آمد کیا جائے گا۔
    مزید فورم کے حوالے سے کوئی مفید مشورہ ہوتو ہم سے ضرور شئیر کیجئے گا۔
    مفید مشورہ کے لیے انتظامیہ آپ کی مشکور و ممنون ہے۔
    محمد نبیل خان اور احمدقاسمی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,260
    موصول پسندیدگیاں:
    1,703
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    میں دست بردار نہیں ہوا اب بھی الغزالی کے لنک سے مضامین شئیر کیے جاتے ہیں۔ ہاں اتنا ضرور کہوں گا سُستی ضرور ہے۔
    احمدقاسمی نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
  8. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,260
    موصول پسندیدگیاں:
    1,703
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    نبیل بھائی خوش آمدید
    آپ کو یہاں دیکہ کر بہت خوشی ہوئی . آتے رہا کریں
    آپ کو ہمیشہ خوش آمدید
  9. Qari Anjum

    Qari Anjum وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    9
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    صنف:
    Male
    خاموشی سے ہم بھی موجود ہوتے ہیں
  10. اکبرکبیر

    اکبرکبیر وفقہ اللہ ای فتاوی ٹیم ممبر

    پیغامات:
    56
    موصول پسندیدگیاں:
    52
    صنف:
    Male
    ماشاء اللہ سب پرانے حضرات آہستہ آہستہ تشریف لارہے ہیں ۔
    دیکھ کر خوشی ہورہی ہے۔اللہ تعالی سب کو شاداب رکھے ۔آمین
    احمدقاسمی نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,260
    موصول پسندیدگیاں:
    1,703
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    حضرت خاموشی سے نہیں بلکہ اگر کچھ تحریر فورم کی زینت بنائیں تو ہمین زیادہ خوشی ہوگی
  12. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,260
    موصول پسندیدگیاں:
    1,703
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    آمین ثم آمین
    احمدقاسمی نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. احمدقاسمی

    احمدقاسمی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    3,624
    موصول پسندیدگیاں:
    790
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    ہم تو اپنے شیخ کی خدمت میں گئے تھے۔
  14. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,245
    موصول پسندیدگیاں:
    568
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
  15. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,260
    موصول پسندیدگیاں:
    1,703
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
  16. عامر عدنان

    عامر عدنان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    17
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    صنف:
    Male
    جب سے اکاؤنٹ بنایا ہے تب سے اکیلا میں ہی آنلائن ہوں ۳ گھنٹے ہو گئے
    محمدداؤدالرحمن علی اور احمدقاسمی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,260
    موصول پسندیدگیاں:
    1,703
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
    سب سے پہلے محترم عامر عدنان صاحب خوش آمدید
    آپ کی آمد سے ان شاءاللہ فورم کی رونق میں اضافہ ہوگا۔ اور ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
    آپ کی تحاریر کا انتظار رہے گا۔
    دوسرا شاید اراکین کی کافی مسروفیات ہوگئی ہیں جس کی بناء پر لاگ ان نہیں ہو پاتے دُعاہے اللہ پاک اس فورم کی رونقوں میں اضافہ فرمائے اور اس فورم کو ترقی نصیب فرمائے۔آمین ثم آمین
    آپ کو ہمیشہ فورم پر خوش آمدید
  18. احسان خان

    احسان خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    4
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    صنف:
    Male
    ہم ادهر ہی ہے
  19. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,260
    موصول پسندیدگیاں:
    1,703
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    احسان خان صاحب خوش آمدید
  20. احسان خان

    احسان خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    4
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    صنف:
    Male
    بہت بہت شکریہ بھائی جان
    محمدداؤدالرحمن علی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں