سب کہاں ہیں ؟؟

'آؤ باتیں کریں' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد نبیل خان, ‏ستمبر 27, 2012۔

  1. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,263
    موصول پسندیدگیاں:
    1,703
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    یہ درج ذیل لنک پر تشریف لائیں یہ آپ کا منتظر ہے۔
    لنک
  2. zikra mughal

    zikra mughal Zakir Mughal رکن

    پیغامات:
    4
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Ahmedabad
    انا اقرب الیک
  3. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,263
    موصول پسندیدگیاں:
    1,703
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    خوش آمدید
  4. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
  5. احمدقاسمی

    احمدقاسمی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    3,624
    موصول پسندیدگیاں:
    790
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    میں یہاں ہوں ۔آپ کہا ں تھے
    محمد نبیل خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. اشماریہ

    اشماریہ رکن مجلس العلماء رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    439
    موصول پسندیدگیاں:
    274
    صنف:
    Male
    ہم وہاں ہیں جہاں سے ہمیں اپنی خبر بھی نہیں آتی۔
    محمدداؤدالرحمن علی اور محمد نبیل خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,263
    موصول پسندیدگیاں:
    1,703
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    اس وقت تو یہیں آپ کی پوسٹ پڑھ رہے ہیں
    محمد نبیل خان اور اشماریہ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    ہم بھی یہاں ہی ہیں جی
  9. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,263
    موصول پسندیدگیاں:
    1,703
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    کہاں ہیں آپ نظریں دوڑا دوڑا کے تھک گئے ہیں۔:(
  10. imani9009

    imani9009 وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    149
    موصول پسندیدگیاں:
    77
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جناب داود الرحمن صاحب یہ تو فورم ہے کوئی فیسبک یا وٹس آیپ تو ہے نہیں جو لوگ ہر وقت آن لائن ہوں۔ البتہ اگر اسی گروپ سے منسلک ممبران ایک وٹس آیپ گروپ بنا لیں تب ایک دوسرے سے رابطہ آسان ہو جائے۔ لیکن ایک بات کا خاص خیال رکھا جائے کہ زیادہ لنک الغزالی فارم کے ہونے چاہیں تاکہ لوگ وٹس آیپ سے دوبارہ فارم پر آئیں۔ گروپ باہمی رابطے کے لیے اچھا رہے گا۔ باقی اس مقصد کے لیے ایک ایڈمن صاحب بن جائیں باقی جو اپنا نمبرایڈمن کو ٹیکسٹ کرے اسے ایڈمن ایڈ کر دے
    اس طریقے سے جو لوگ بالکل ہی فارم چھوڑ بیٹھے ہیں ان سے دوبارہ رابطہ بحال ہو سکے گا
  11. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,263
    موصول پسندیدگیاں:
    1,703
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    آپ کی رائے سر آنکھوں پر لیکن یہ عرض کردوں پہلے اکثر ساتھی تقریبا دن میں ایک دو چکر لگا لیا کرتے تھے اوریہ دھاگہ اس وقت بنایا گیا تھا جب فورم پر ریگولر ساتھی آتے تھے اور گپ شپ کے سیکشن میں گپ شپ اور تھوڑا طنزو مزاح کیا کرتے تھے۔ باقی ساتھی اب تمام کے تمام اپنے اپنے کاموں میں مصروف ہوگئے کرتے کرتے سب ایک دوسرے سے جدا ہو گئے اب جب کوئی پرانا ساتھی یہاں آتا ہے تو تھوڑی گپ شپ لگا لیتا ہے اور پرانی یاد تازہ کرلیتا ہے۔
    باقی رہا وٹس ایپ کا سوال وہ تو فورم کے ایڈ من جناب مولانا @احمدقاسمی صاحب اس کا صحیح جواب دے سکتے ہیں۔
  12. imani9009

    imani9009 وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    149
    موصول پسندیدگیاں:
    77
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    اصل میں آج کے دور میں ساری مصروفیت فیس بک اور واٹس ایپ پر منتقل ہو چکی ہے۔ اسی مصروفیت کو فارم پر ڈائیورٹ کرنے کے لیے گروپ کا مشورہ دیا ہے
  13. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
  14. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,263
    موصول پسندیدگیاں:
    1,703
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    آپ کا مشورہ زبردست ہے،لیکن اس کو عملی جامہ پہنانا ایڈمن کا کام ہے اور ان ہی کی اجازت سے مشروط ہے۔
  15. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,263
    موصول پسندیدگیاں:
    1,703
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    نبیل بھائی آپ " ہیں " کی ی اور ں کو کھا گئے۔ اتنی بھوک لگی تھی کیا؟؟؟؟؟
  16. اشماریہ

    اشماریہ رکن مجلس العلماء رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    439
    موصول پسندیدگیاں:
    274
    صنف:
    Male
    یہ غالباً اتنی دیر ہی ہوں گے یہاں۔ وقت کے حساب سے جملے کا سائز رکھا ہے۔
    محمد نبیل خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,263
    موصول پسندیدگیاں:
    1,703
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جی ہاں! مصروف آدمی ہیں نبیل صاحب
    محمد نبیل خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    بھوک تو نا تھی بس بےخیالی میں ہی کھا گیا ۔ ۔ یاد کروانے کا شکریہ
  19. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    داود بھائی غصہ نہ کرو یار
  20. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,263
    موصول پسندیدگیاں:
    1,703
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    پاجی میں کدو غصہ کیتا

اس صفحے کو مشتہر کریں