سحر باعث کفر ہے

'احادیث نبوی ﷺ' میں موضوعات آغاز کردہ از محمدداؤدالرحمن علی, ‏اگست 28, 2016۔

  1. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ Staff Member منتظم اعلی رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,381
    موصول پسندیدگیاں:
    1,740
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مرفوعاََ منقول ہے کہ جس شخص نے کسی عامل،ساحر،جادوگر اور نجومی کی بات پر اعتقاد رکھا اور اسے سچ یقین کیا تو گویا اس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لائے ہوئے دینِ اسلام سے کفر کیا۔
    الترغیب والترہیب

اس صفحے کو مشتہر کریں