سعودی عرب: آئل ٹینکر میں دھماکہ، ہلاکتیں

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از أضواء, ‏نومبر 2, 2012۔

  1. أضواء

    أضواء وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,522
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Saudi Arabia
    سعودی عرب: آئل ٹینکر میں دھماکہ، ہلاکتیں

    [​IMG]


    سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں تیل سے بھرے
    ایک ٹرک میں دھماکے کے نتیجے میں
    کم سے کم بائیس افراد ہلاک ہو گئے۔
    یہ دھماکہ ملک کے مشرقی حصے میں
    ایک فلائی اوور انٹر سیکشن میں ہوا۔

    [​IMG]


    سعودی عرب کے سرکاری ٹی وی نے ایک اہلکار کے
    حوالے سے بتایا کہ دھماکے میں
    ایک سو گیارہ افراد زخمی بھی ہوئے۔
    دھماکے کے نتیجے لگنے والی آگ نے آس پاس
    کی گاڑیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جبکہ ایک قریبی
    عمارت کو بھی شدید نقصان پہنچا۔
    عینی شاہدین کے مطابق دھماکہ آئل ٹینکر کے فلائی اوور سے
    ٹکرانے کی وجہ سے ہوا۔
    دھماکے کے بعد امدادی کارروائیوں کا آغاز کر دیا گیا۔



    [​IMG]

    الامير متعب بن عبدالله يزور المصابين في حادث الانفجار

    [​IMG]
  2. احمدقاسمی

    احمدقاسمی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    3,624
    موصول پسندیدگیاں:
    789
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    انا للہ وانا الیہ راجعون
  3. أضواء

    أضواء وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,522
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Saudi Arabia
    رحمة الله عليهم اجمعين..

اس صفحے کو مشتہر کریں