سوشل سائٹس شیئرنگ بٹن

'تعلیمات برائے ”مائی بی بی بورڈ“' میں موضوعات آغاز کردہ از پیامبر, ‏نومبر 9, 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. پیامبر

    پیامبر خوش آمدید مہمان گرامی

    صاحبان نے ملاحظہ کرہی لیا ہوگا کہ فورم میں سوشل نیٹ ورکنگ کے لیے استعمال کی جانے والی کچھ سائٹس کے بٹن کا اضافہ کیا گیا ہے، جو ہر پیغام کے نیچے ظاہر ہوں گے۔

    اگر آپ ان میں سے کوئی بھی سائٹ استعمال کرتے ہیں تو الغزالی فورم کی آپ سے ایک درخواست ہے، کہ فورم میں جو پیغام / آرٹیکل آپ کو پسند ہو، اس کے نیچے سے اپنی مطلوبہ سوشل نیٹ ورکنگ سائیٹ چنیں (مثلاً ٹوِٹر) اور سائن اِن ہونے کے بعد شیئر کردیں۔ اس طرح اس آرٹیکل کا لنک آپ کے دوستوں کے پاس چلا جائے گا۔ اس طرح فورم کی تشہیر ہوتی رہے گی۔

    [​IMG]
  2. اسداللہ شاہ

    اسداللہ شاہ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    5,318
    موصول پسندیدگیاں:
    48
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ فی الداراین
  3. سیفی خان

    سیفی خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    4,554
    موصول پسندیدگیاں:
    72
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ خیرا
  4. سیفی خان

    سیفی خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    4,554
    موصول پسندیدگیاں:
    72
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    اب میرے پاس یہ بٹن ظاہر نہیں ہو رہے کیوں ۔ ۔ ۔ ۔ ؟~^o^~ ~^o^~ ^o^||3 ^o^||3 []==[]
  5. مولانانورالحسن انور

    مولانانورالحسن انور رکن مجلس العلماء Staff Member رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    1,537
    موصول پسندیدگیاں:
    144
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    انشاء اللہ ایسا ہی کرئیں گے
  6. سارہ خان

    سارہ خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,568
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ خیرا
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں