سومنات کا مندر کس نے توڑا تھا؟

'علمی و ادبی لطیفے' میں موضوعات آغاز کردہ از بنت حوا, ‏دسمبر 11, 2013۔

  1. بنت حوا

    بنت حوا فعال رکن وی آئی پی ممبر

    پیغامات:
    4,572
    موصول پسندیدگیاں:
    458
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan

    ایک انسپکٹر صاحب اسکول کے دورے پر آئے ہوئے تھے، وہ ایک کلاس روم میں داخل ہوئے۔
    استاد نے اپنے طلبہ کی قابلیت دکھانے کے لیے ایک طالبعلم کو کھڑا کر کے پوچھا۔۔۔۔۔۔ بتاؤ فیصل سومنات کا مندر کس نے توڑا تھا؟

    طالبعلم نے جواب دیا سر! قسم لے لیں میں نے نہیں توڑا۔۔۔۔۔۔ استاد نے شرمندگی سے کہا بیٹھ جاؤ نالائق کہیں کے! ۔۔۔۔۔۔ اس سے پہلے کہ استاد کسی دوسرے طالبعلم کو کھڑا کرتے انسپکٹر نے استاد کے قریب آ کر رازدانہ لہجے میں کہا:
    "ذار سختی کرو مجھے تو اسی لڑکے کی حرکت لگتی ہے۔"
  2. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,655
    موصول پسندیدگیاں:
    792
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    "ذار سختی کرو مجھے تو اسی لڑکے کی حرکت لگتی ہے۔" :->~~ :->~~
  3. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    ہاہاہاFrying Pan Mash
  4. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله Staff Member منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,301
    موصول پسندیدگیاں:
    1,708
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan

اس صفحے کو مشتہر کریں