سچا پیار

'علمی و ادبی لطیفے' میں موضوعات آغاز کردہ از بنت حوا, ‏اگست 26, 2013۔

  1. بنت حوا

    بنت حوا فعال رکن وی آئی پی ممبر

    پیغامات:
    4,572
    موصول پسندیدگیاں:
    458
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    سچا پیار

    بیوی کو تھپڑ مار کرشوہر بولا : آدمی اسی کو مارتا ہے جس سے پیار کرتا ہے .

    بیوی نے 2 تھپڑ ، 4 لاتیں ، 10 12 ڈنڈے مارے ، مار مار کےشوہر کی حالت بری کر دی اور بولی :

    " آپ کیا سمجھتے ہیں میں آپ سے پیار نہیں کرتی .؟ "
  2. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,655
    موصول پسندیدگیاں:
    792
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    بالکل اسی طرح پیار کیا جاتا ہے۔Frying Pan Mash
  3. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله Staff Member منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,301
    موصول پسندیدگیاں:
    1,708
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    واہ جی بڑا مزے دار پیار ہے
  4. مولانانورالحسن انور

    مولانانورالحسن انور رکن مجلس العلماء Staff Member رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    1,537
    موصول پسندیدگیاں:
    144
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جی ہاں یہ ہی سچا پیار ہے
  5. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,655
    موصول پسندیدگیاں:
    792
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    واہ جناب آپ کو اس کا تجربہ بھی ہے۔کیا خوب قسمت
  6. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    ہاہاہاہاہاہاہاہا
    کیا پیار ہے

اس صفحے کو مشتہر کریں