سکرین resolution مسائل

'تعلیمات برائے ”مائی بی بی بورڈ“' میں موضوعات آغاز کردہ از عامر, ‏دسمبر 15, 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. عامر

    عامر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    983
    موصول پسندیدگیاں:
    61
    صنف:
    Male
    جگہ:
    United Kingdom
    آپ کا screen resolution کیا ھے - 600 * 800 یا 720 * 1280 یا 900 * 1600...............

    کیونکہ اگر آپ کی screen resolution 1600 * 900 ھے تو آپ کو سب صحیح نظر آنا چاہئے مطلب یہ کی آپ کو کوی حصے کراس نظر نہیں انا چاہئے سب کچھ perfect نظر انا چاہئے e.g نئے پیغامات دیکھیں + آج کے پیغامات دیکھیں یے سبھی آپ کے سکرین پر سھی نظر انا چاہئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    (same with 1280 * 720)۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    Screen Shot Of 1280 * 720 & 1600 * 900 Screen Resolution

    Screen Resolution 1280 * 720

    [​IMG]
    [​IMG]

    Screen Resolution 1600 * 900

    [​IMG]
    [​IMG]
    اور اگر آپ کی screen resolution 800 * 600 ھے تو آپ کو text area + header نئے پیغامات دیکھیں + آج کے پیغامات دیکھیں + panel کراس نظر نظر آئے گا جس کو ہم درست کرنے کی کوشش کر رہے ھے۔۔۔۔۔۔۔​


    Screen Shot Of 800 * 600 Screen Resolution

    [​IMG]
    [​IMG]
  2. اسداللہ شاہ

    اسداللہ شاہ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    5,318
    موصول پسندیدگیاں:
    48
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    عامر بھائی بہت شکریہ
  3. عامر

    عامر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    983
    موصول پسندیدگیاں:
    61
    صنف:
    Male
    جگہ:
    United Kingdom
    شکریہ اسداللہ شاہ سحب، اور آپ سبھی اپنا screen resolution share کرجئں۔۔۔۔۔۔۔۔
  4. مولانانورالحسن انور

    مولانانورالحسن انور رکن مجلس العلماء Staff Member رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    1,537
    موصول پسندیدگیاں:
    144
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    بہت شکریہ آپکی کاوش کا ،،،،،،،،،،،،،،،،،
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں