سکینر کا مسلئہ

'آئی ٹی سے متعلق سوالات جوابات' میں موضوعات آغاز کردہ از qureshi, ‏ستمبر 17, 2016۔

  1. qureshi

    qureshi وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    292
    موصول پسندیدگیاں:
    209
    جگہ:
    Afghanistan
    میرے پاس 4300 بینکیو کا سکینر ہے پہلے پیغمبر بھائی نے مدد کی تھی تو کام چلتا رہا ہے اب جو اس سوفٹ وئیر میں کی کام نہیں کر رہی ہے ،میرے پاس ونڈو 7 ہے ،نایاب کتب ہیں جو سکین کر کے پیش خدمت کرنا چاہتا ہوں ،مدد کی درخواست ہے۔
  2. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,631
    موصول پسندیدگیاں:
    791
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    پیامبربھائی سے گزارش ہے آپ کا مسئلہ حل فرمادیں۔ذرہ نوازی ہو گی۔
    Last edited: ‏ستمبر 17, 2016
  3. ابن عثمان

    ابن عثمان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    208
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    صنف:
    Male
    پیغمبر نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پیامبر

اس صفحے کو مشتہر کریں